انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، آخری گواہ کا بیان قلمند نہ ہوسکا، سماعت 26 جولائی تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہیں ہو سکا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی عدالت مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش اور کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشتگرد راولپنڈی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریل تھری پر ریپ کی کہانی جھوٹی، من گھڑت تھی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مارگلہ ہلز میں ریپ کا مبینہ واقعہ ایک جھوٹی کہانی نکلی اور ملزم نے ذاتی دشمنی کا بدلہ چکانے کے لیے ساتھی پر ریپ کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریل تھری پر خاتون سے زیادتی کرنے والا گرفتار

اسلام آباد پولیس نے 3 روز بعد ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار کرلیا۔اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا تھا جس پر پولیس نے تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے مزید پڑھیں

مارگلہ پہاڑیوں کے ہائیکنگ ٹریک پر خاتون سے زیادتی، مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے مارگلہ پہاڑیوں کے ہائکنگ ٹریل پر ایک خاتون کو مبینہ ریپ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کرلیا۔ مبینہ ریپ کا شکار خاتون نے اسلام آباد کے کوہسار پولیس اسٹیشن پہنچ کر ضابطہ فوجداری کے سیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا بیٹا عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کا بیٹا افغانستان فرار ہوتے ہوئے طور خم بارڈر سے ایف آئی اے پشاور نے گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری کی گر مزید پڑھیں

10 سال سے روپوش قاتل کو پنجاب پولیس اٹلی سے پاکستان لے آئی

پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2  پولیس  اہلکاروں  سمیت  3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ شہری منموہن سنگھ قتل

پشاور میں نامعلوم افراد  نے فائرنگ کرکے سکھ شہری منموہن سنگھ کو قتل کردیا۔پشاور پولیس ترجمان کے مطابق گلدرہ  کے علاقے میں رکشے میں گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے منموہن سنگھ کو قتل کیا۔ واقعے کے فوری بعد مزید پڑھیں

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اہم مہم Knock The Door جاری

وفاقی پولیس نےگھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کیلئےتھانہ کراچی کمپنی کی حددو میں307 گھروں کے 169 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کرلیا۔مہم میں اسلام آباد پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکر کرایہ داروں مزید پڑھیں

روٹ پورا نہ کرنے والی اور بغیر پرمٹ چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کیخلاف قانونی کارروائی مزید سخت اور موثر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا روٹ پورا نہ کرنے والی اور بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کو مزید موثر اور سخت کرنے کا فیصلہ، تمام زونل انچارج اپنے زونز میں پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں مزید پڑھیں

 لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے  کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم بین الاقوامی پرواز سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں  مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے  دوران  200  سے  زائد افغان  باشندوں کو  گرفتار

اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں  مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے  دوران  200  سے  زائد افغان  باشندوں کو  گرفتار  کرلیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق  اسلام آباد میں 148 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں، سی ڈی اے مزید پڑھیں