جمعرات کو الیکشن کمیشن کے سامنے پرامن احتجاج کرنا ہے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ  حکومت کی ساکھ اتنی گر چکی ہےکہ آرمی چیف کو آئی ایم ایف سے قرض کےلیے فون کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی نیشنل مزید پڑھیں

ہوش کے ناخن لیں، اپنے خاندان اور گھر کا مذاق نہ بنائیں،چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں۔ معیشت کی خرابی کے ذمہ دار سارے سیاستدان ہیں۔ معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت مزید پڑھیں

بلوچستان میں قائم ریلیف کیمپوں میں امدادی سرگرمیوں میں کوتائی پر وزیراعظم برہم

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں میں شہریوں کو کھانا اور پانی نہ ملنے کی شکایات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو معطل کر دیا۔ وزیراعظم بلوچستان کے سیلاب مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب نے پبلک اکائونٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ہائیکورٹ بار کے صدر  شعیب شاہین کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا

 تحریک انصاف نے استعفوں کی مرحلہ وارمنظوری کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر   اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے جہاں انہوں نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے اقدام کو عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

عمران خان لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ سے ملاقات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ مکانات بھی تباہ ہوگئے،ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں مزید پڑھیں

واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔گزشتہ شب ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی تھی جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کی نشست خالی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن عدالت میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جس میں نومنتخب اسپیکر سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے ضلع میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، فصلوں اور گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

یاسین ملک کی حالت بگڑنے لگی،مشعال ملک کا بھارتی وزیراعظم کے نام خط ناظم الامور کے حوالے

حریت رہنما یاسین ملک کی  تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال  کے باعث صحت تیزی سے بگڑنے لگی۔یاسمین ملک کے معاملے پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو  دفتر خارجہ طلب کیا جس میں پاکستان نے   پرزور احتجاج کیا اور  یاسین ملک مزید پڑھیں