8 سال ہو چکے ہیں، الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے؟وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم عمران خان کی فسطائیت کا مقابلہ کریں گے لیکن جھکیں گے نہیں، جو ذمہ داری مجھے ملی ہے، مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ معزز جج، شہزاد اکبر جیسے غنڈوں نے ان کیساتھ زیادتی کی، رانا ثنا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی،عمران خان فوری پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حق میں، پرویز الہیٰ نے تجویز سے اتفاق نہیں کیا، شاہ محمود قریشی بھی بیٹے کو سپیکر نامزد نہ کرنے پر ناخوش

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی جس کے دوران سبطین خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے سمیت اہم فیصلے کئے گئے۔ عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت عہدے سے مستعفی

چوہدری پرویزِ الہٰی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ایڈووکیٹ جنرل شہزاد شوکت نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کو بھجوا دیا۔ شہزاد شوکت کی جانب سے استعفے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا جس کی صدارت وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع  کے مطابق وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا،آج عمران خان سے اہم ملاقات کرینگے

مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی نے  وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔اس سے قبل چوہدری مزید پڑھیں

پاکستان کو تماشہ بنانے پر تینوں جج صاحبان کو سلام، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔  ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان کو ایک تماشہ بنا مزید پڑھیں

دھمکیوں کے باوجود ثابت قدم رہنے پر سپریم کورٹ ججز کو سراہتا ہوں،عمران خان

سپریم کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کے فیصلے کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ٹوئٹ سامنے آئی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ ’ہر طرح کی دھمکیوں اور بدکلامیوں مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم،پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب قرار

 سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی مزید پڑھیں

فوج کے آئینی کردار بارے میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، صدر مملکت

 ایوان صدر نے صدر مملکت عارف علوی سے منسوب فوج کے آئینی کردار اور آرمی چیف کی قبل از وقت تعیناتی سے متعلق بیانات کی وضاحت کی ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چند ٹی وی چینلز  نے مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، فیصلہ محفوظ،45-5 پر سنائیں گے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل  کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر  عطا بندیال کی سربراہی  میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی  کی درخواست پر سماعت  کی۔ سماعت کے آغاز پر عرفان قادر مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ نومبر سے قبل معاملہ ڈائیلاگ سے حل ہوسکتا ہے، صدر مملکت

 صدر مملکت عارف علوی نے صحافیوں سے ملاقات  کی جس میں ان سے سوال و جواب کے دوران کہا گیا کہ آرمی چیف کی تقرری نومبر میں ہونی ہے، رائے ہےکہ بحرانوں کے سبب یہ پہلے ہوجائے تو کیسا رہے؟ مزید پڑھیں