پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سیاسی سرمایہ دائو پر لگایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی مثبت پر پہنچی ہے۔ لاہور میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان کو کیا کچھ کرنا ہوگا، آئی ایم ایف نے واضح کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے حال ہی میں کئی اقدامات کیے ہیں، حالیہ بجٹ میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے معاہدے سے معاشی استحکام لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اعلان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایسی گھٹیا، نفرت انگیز  اسلامو فوبک حرکتیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔علاوہ ازیں دفتر مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا، کس کے کہنے پر فائرنگ کی یہ بھی بتا دیا

لاہور  میں سابق گورنر  پنجاب اور  سینئر  وکیل لطیف کھوسہ کےگھر  پر فائرنگ کرنے  والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی

لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔  سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی ویڈیو ز پر مبنی یہ رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی نے تیار کی ہے، رپورٹ میں جلاؤ گھیراؤ کے مزید پڑھیں

’ بے شک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، اپنے بھائیوں میں اصلاح کروا دیا کرو’، خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے سوا دنیا میں کوئی معبود نہیں، وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ عرفہ کی نمرہ مسجد سے خطبہ حج کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ ملکر دہشتگردوں سے نمٹنے کا عزم رکھتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے رہیں گے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ  ملکر خطے مزید پڑھیں

لبیک اللہ اللھم لبیک: 30 لاکھ سے زیادہ عازمین آج حج کا اہم رکن وقوف عرفہ ادا کرینگے

لاکھوں کی تعداد میں عازمین لبیک اللہ اللھم لبیک کی صدائیں لگاتے ہوئے آج منیٰ کی خیمہ بستی سے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کیلئے روانہ ہوں گے۔حجاج عرفات میں قیام کے دوران مسجد نمرہ میں خطبہ مزید پڑھیں

امریکی ڈپٹی چیف مشن دفتر خارجہ طلب، امریکا-بھارت ’گمراہ کن مشترکہ بیان‘ پر احتجاج

پاکستان نے امریکا اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق مخصوص غیر ضروری، یکطرفہ اور گمراہ کن حوالوں پر تحفظات سے آگاہ کرنے کے لیے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کی دفتر خارجہ طلب کرلیا۔امریکا اور بھارت مشترکہ مزید پڑھیں

ججز کا حلف کہتا ہے کہ ہمیں اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس منصور علی شاہ نے نوٹ میں کہا ہے کہ ججز کا حلف کہتا ہے کہ ہمیں اپنے ذاتی مزید پڑھیں

قائم مقام صدر نے اراکین کی نااہلی 5 سال تک محدود کرنے کے بل پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے اراکین پارلیمان کی نااہلی کو سابقہ اثر کے ساتھ 5 سال تک محدود کرنے کے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ مزید پڑھیں

سانحہ9 مئی ، سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ افسران فوج سے فارغ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا مزید پڑھیں