اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت میں وکلا کے احتجاج کے باعث پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند کر دیئے گئے جب کہ اسلام آباد کے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرینا چوک مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو نے مزید کہا تھا کہ مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نتین یاہو کی جانب سے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پر پاکستان نے بھی شدید ردعمل دیا اور بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سینیئر جج، جسٹس محمد علی مظہر نے معمول کے بینچوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ آئین اور قانون کی تشریح سے متعلق معاملات میں اپنی حدود کا خیال رکھیں اور آئین کے مزید پڑھیں
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ججوں کی نامزدگی، عدلیہ کی خودمختاری اور شفافیت سمیت حکمرانی اور بدعنوانی کے معاملات کا تفصیلی تجزیہ کرنے کے لیے ایک مشن پاکستان روانہ کیا ہے۔ سرکاری اور سفارتی ذرائع نے مزید پڑھیں
صوابی ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو تم برداشت نہیں کر سکو گے، اگر نفرتیں بڑھائیں تو پاکستان کا نقصان ہوگا۔عام انتخابات کا ایک سال مکمل مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئے بلند ٹیکسز کا اعتراف کیا اور کہا کہ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو میں فوراً 15 فیصد ٹیکس کم کر دیتا، مزید پڑھیں
سابق وزیرِاعظم عمران خان نے سربراہِ فوج جنرل عاصم منیر کے نام دوسرا کھلا مراسلہ ارسال کر دیا۔یہ مکتوب عمران خان کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شائع کیا گیا۔ اپنے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’’میں نے ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر چینی حکام نے مثبت ردعمل دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خلا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ملک بھر کے ایئرپورٹس سے آنے جانے والے مسافروں کے لئے و فاقی حکومت کی ہدایت پر ایف بی آر نے کسٹم افسران‘ اہلکاروں کے خلاف کرپشن اور دیگر شکایات مسافروں کی سہولت کے لئے سہولت مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی این سی اے میں کتاب کی تقریب رونمائی سےوزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کاخطاب میری خوش قسمتی ہے کہ میں آج ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں موجود ہوں ،ہمارے قبیلے کا بلوچستان سے گہرا مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔وزارت داخلہ نے یوٹیوبر عمران ریاض کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوگی اور انٹرپول کو خط لکھ دیا ، ذ رائع کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر عمران ریاض پاکستان سے انگلینڈ چلے گئے اور وہاں مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔190 ملین پاونڈ کیس میں وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر بحریہ ٹاو¿ن کے چیئرمین ملک ریاض علی ریاض سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد۔بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارہ (فِچ) نے پاکستان کی غیر ملکی ادائیگیوں کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزے تاخیر کا شکار ہوتے ہیں مزید پڑھیں
لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام اور مہنگائی میں کمی قومی ترقی کے حوصلہ افزا اشارے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پنجاب اسمبلی، قومی اسمبلی کے غریب ممبران کی تنخواﺅں میں اضا فہ کے بعد بعد غریب وفاقی وزراءکی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافہ کر نے کا فیصلہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو تنخواوں میں اضافے کی مزید پڑھیں
لاہور۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک مؤخر کر دی۔ رمضان شوگر ملز مزید پڑھیں
بیجنگ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مستحکم اور دیرپا “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے مبینہ طور پر انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے جیل سے کسی بھی فرد کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، سپرنٹنڈنٹ نے واضح کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے وکیل عمران شفیق کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں
