قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے مزید پڑھیں

اداروں کو اکسانے کا کیس، شہباز گل اشتہاری، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانےکے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج  نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ دوبارہ زیر حراست، ایف آئی اے نے گن مین کو بھی پکڑ لیا

 وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بینچ سے الگ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں، ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دوطرفہ تجارتی شراکت دار ہے، پاکستان کے ساتھ مضبوط دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پرداخلوں سے متعلق طلبہ کی سہولت و راہنمائی کے لئے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہو گئی

قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔بل کی منظوری سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور  استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنےکی راہ  بھی ہموار ہوگئی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعمال فائرنگ سےایک شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور  استعفے سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف بری ہو گئے

 احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کردیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کیا۔ نواز مزید پڑھیں

قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین مزید پڑھیں

جناح ہائوس حملہ کیس، یاسمین راشد کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

جناح ہاؤس حملہ کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی مزید پڑھیں