وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد کیا۔ ان اجلاسوں مزید پڑھیں

ایوان بالا کے اجلاس میں پیر کو مختلف اہم ترمیمی بل ایوان میں پیش

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )ایوان بالا کے اجلاس میں پیر کو مختلف اہم ترمیمی بل ایوان میں پیش کئے گئے جنہیں قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا گیا۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مزید ترمیم مزید پڑھیں

ہندوستانی میڈیا نے جھوٹا دعویٰ کیا پاکستان نے آپریشن’’ بنیان مرصوص ‘‘کے دوران شاہین میزائل کو استعمال کیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )پاکستان نے آپریشن”بنیان المرصوص” میں شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعوئوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے بھارتی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر چینی حکام اور چین میں پاکستان کے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد

کوئٹہ(سٹٍاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کراچی پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 19 سے 21 مئی تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 19 سے 21 مئی تک بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دوطرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے ہفتہ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا گوجرانوالہ چھائونی کا دورہ

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کو گوجرانوالہ چھائونی کا دورہ کیا اور معرکہ حق کی کامیابی سے انجام دہی میں افواج پاکستان کے مثالی طرز عمل اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے بلا اشتعال مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع کیا، محمد نواز شریف

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھرپور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع مزید پڑھیں

پاکستان نے معاشی اتار چڑھائو سے نکل کر آئی ایم ایف کے 25ویں پروگرام سے بچنا ہے تو مستقل اصلاحات ناگزیر ہیں۔ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت اصلاحاتی عمل کو مکمل طور پر جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، پاکستان نے معاشی اتار چڑھائو سے نکل کر آئی ایم ایف کے 25ویں مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کے خلاف شاندار فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش.وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے بھارتی جارحیت کے خلاف شاندار فتح پر مسلح افواج کو خراج تحسین اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جمعہ کو یوم تشکر کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات اور بلا اشتعال جارحیت کے سامنے انتہائی صبر وتحمل کا مظاہرہ کیاہے۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےجنگ بندی مفاہمت کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات اور بلا اشتعال جارحیت کے سامنے انتہائی صبر وتحمل کا مزید پڑھیں

ہم نے دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیا جو وہ کبھی بھول نہیں سکے گا، محمد شہباز شریف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیا جو وہ کبھی بھول نہیں سکے گا، بھارت نے ہماری تحقیقات کی پیشکش کے باوجود پاکستان پر حملہ کیا اور مزید پڑھیں

معرکہ حق، یوم تشکر پر وزیر اعظم پاکستان کا آرمی چیف کے ہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)زیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کے ہمراہ کمبائنڈ ملٹری ہسپتال، راولپنڈی کا دورہ کیا وزیر اعظم نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی جوانوں اور شہریوں مزید پڑھیں

بھارت زخم چاٹ رہا ہے، ان کا میڈیا،حکمران اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت سارے اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت نے پھر کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو اس سے بھی زیادہ منہ توڑ جواب دیں گے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاک مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری

کراچی(سٹٍاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کے موقع پر بانی پاکستان کےمزار پرحاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائ اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع مزید پڑھیں