توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈ ی(سی این پی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی،دونوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نوا ز شریف ،جہانگیرترین سمیت تمام سیاستدانوں کی تاحیات نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی ملا حسن اخوند سے ملاقات،پاکستانی قیاد ت کا اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد(سی این پی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی،مولانا فضل الرحمن نے پاکستانی قیادت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ افغان قیادت نے پاکستانی حکومت سے افغانیوں کی واپسی سے مزید پڑھیں

باجوڑ میںبم حملے میں پولیو ٹیم پر مامور پانچ اہلکار شہید

پشاور(سی این پی)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ علاقے تحصیل ماموند میںبیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس ٹرک کے نزدیک دھماکا ہوا۔ دھماکے مزید پڑھیں

عمران خان کی انتخابی قسمت کافیصلہ10 جنوری کو ہوگا

راولپنڈی(سی این پی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا،لاہورہائی کورٹ راولپنڈیبنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فریقین کے دلائل سننے بعد مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملوث ملزمان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی(سی این پی)سانحہ 9 مئی کے روز جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملوث ملزمان کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئ۔ راولپنڈی الیکشن ٹریبونل راولپنڈی کہ سربرا جسٹس مرزا وقاص روف نے مزید پڑھیں

خوشی ہے عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (سی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، اختلافِ رائے کے باوجود ادب اور احترام ضروری ہے عام لوگوں مزید پڑھیں

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور،ن لیگ کی مخالفت

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ (ن) نےقرار داد کی مخالفت کر دی دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی کہیں نہیں لکھا،اسلام میں توبہ کا راستہ موجود ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوجاتا ہے۔آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔ جمعرات کو درخواست گزار کے وکیل نے دلائل مزید پڑھیں

بلے کانشان دیا جائے،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل مزید پڑھیں

تحریک انصاف بلے کے نشان سے پھر محروم،سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آبا د(سی این پی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

محسن داوڑ کے قافلے پرفائرنگ،محفوظ رہے

میرانشاہ (سی این پی) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے ۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے مزید پڑھیں

نا اہلی کیس مدت:قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہو جاتے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم کے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں