28اگست کی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

پشاور .امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے عوام اور بالخصوص تاجروں کو اپیل کی ہے کہ 28اگست کی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں، حکومت تاجروں میں تقسیم ڈالنے کی کوششیں کر رہی ہے، تاجر کمیونٹی مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد کی شکایت پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن کا چھاپہ گینگ کے دو ارکان گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیمپرڈ گاڑیوں کی خریدوفروخت میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد کی شکایت پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی چھاپہ مار کاروائی چھاپہ مار مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی صنعتی انرجی اسٹوریج کی تقریب سے وزیراعظم کی کوارڈینیٹر برائےماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید کا خطاب

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ صنعتی پیمانے پر انرجی سٹوریج بطور سروس (ESaaS) ایک ابھرتا ہوا ماڈل ہے، جہاں انرجی سٹوریج سسٹم صارفین کو ایک سروس کے طور پر پیش کیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی ڈاکٹر یونس کو مدد کی پیش کش

بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی ڈاکٹر یونس کو مدد کی پیش کش

وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے مدد کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ،وزیر مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس فیصلہ میں حکومتی اپیل منظور،3پیرا گراف حذف کردیئے

مبارک ثانی کیس فیصلہ میں حکومتی اپیل منظور،3پیرا گراف حذف کردیئے

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں اصلاحات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 ،42اور49 کو حذف کر دیا گیا عدالتی حکم نامے میں مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کا احتجاج ،جڑواں شہروں کے تمام راستے بند

مذہبی جماعتوں کا احتجاج ،جڑواں شہروں کے تمام راستے بند

راولپنڈی، اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کی اپیل کے باعث، جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا اور اسکولوں کو آج تعطیل مزید پڑھیں

اٹک کے قریب دہشت گردوں کی سکول وین پر فائرنگ،دو بچے شہید

راولپنڈی: ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے قریب واقع گاؤں ڈھیری کوٹ میں نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول وین پر گولی چلا دی، جس کے نتیجے میں 2 بچےشہید ہوگئے۔ ریسکیو کے ترجمان کے مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ کی عمارت کو گرا دیاجائے،سپریم کورٹ کا تحریری حکم

مونال ریسٹورنٹ کی عمارت کو گرا دیاجائے،سپریم کورٹ کا تحریری حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں واقع مونال ریسٹورنٹ کی عمارت کو گرانے کا حکم دیا ہے اور 11 ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا مزید پڑھیں

امن آگیا تھا ،چند غلطیوں کے باعث دوبارہ دہشت گردی آگئی ،شہباز شریف

امن آگیا تھا ،چند غلطیوں کے باعث دوبارہ دہشت گردی آگئی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  دہشت گردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، لیکن کچھ غلطیوں کی وجہ سے یہ دوبارہ سر اٹھا گئی ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن کے دوران دیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

روایتی دہشت گردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟آرمی چیف

راولپنڈی ۔پاک فوج کے سربراہ سید عاصم منیر نےنشان امتیاز (ملٹری)  کے نوجوانان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہمارے نوجوان ہیں، ہم کسی صورت اسے ضائع نہیں ہونے دیں گے آرمی مزید پڑھیں

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں

ٹریفک حادثہ،گل احمد انرجی کے چیئرمین کی بیوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا گیا

سانحہ کارساز ائی پی پی کمپنی کے مالک دانش اقبال کی بیوی نتاشہ کا ایک دن کا ریمانڈ منظور

کراچی ( )سانحہ کارساز میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہونے کے واقع میں پولیس نے گل احمد انرجی کے مالک سے مبینہ ساز باز کرتے ہوئے خاتون کو عدالت پیش نہ کیا بلکہ میڈیکل مزید پڑھیں