پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ہے، جس سے دوطرفہ تعاون کو مزید پڑھیں

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل پر زور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد سے ملاقات، بلوچستان کی خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ کیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلوچستان کے وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 کے طلبہ سے خصوصی نشست، قومی سلامتی اور دہشت گردی پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کویت کے وزیر خارجہ کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا دورۂ چین مکمل، پاک چین تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

شنگھائی (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کہا ہے کہ شنگھائی میں ہونے والی ملاقاتیں انتہائی نتیجہ خیز رہیں، جن میں پاکستان اور چین نے سی پیک 2.0، مزید پڑھیں

شنگھائی میں اسحاق ڈار کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

شنگھائی (ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر ہوئی، ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا لائیوسٹاک شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور، وفاق اور صوبوں سے مشترکہ اقدامات کی اپیل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک شعبے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات ناگزیر اور جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں لائیوسٹاک کی استعداد کے حوالے سے قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدواروں سے ملاقاتیں، عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدواروں نے ملاقاتیں کیں جن میں عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں شروع

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، افغانستان سے حملہ آور آتے ہیں . وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ (بیورورپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، ایپکس کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں ، کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کروشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا ، وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

مادرِ ملت فاطمہ جناح کی 59ویں برسی، صدر اور وزیراعظم کا شاندار قومی خدمات پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کی قومی، سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری بحال کرے، پانی کو ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار . اسحاق ڈار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کا ہر جگہ تعاقب کیا جائے گا . ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات مزید پڑھیں

دشمن کے پراکسی نیٹ ورکس کو پاکستان کے امن سے کھیلنے نہیں دیں گے.فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کے پراکسی نیٹ ورکس کو پاکستان کے امن سے کھیلنے نہیں دیں گے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت، دہشتگردی کے خلاف فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترجیحی شعبوں میں اپنی سرمایہ کاری کا دائرہ مزید وسیع کریں، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گروپ کیپٹن مزید پڑھیں