اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ، دفتر خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک. سکیورٹی ذرائع

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں کامیاب مزید پڑھیں

بھارت دہشتگردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم مزید پڑھیں

بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر، کارروائیاں جاری رہیں گی. فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں امن کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، پاکستان سے دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کے مکمل خاتمے تک مزید پڑھیں

آسیان ریجنل فورم کے بعد اسحاق ڈار کرغزستان روانہ، ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 33 ویں آسیان ریجنل فورم میں شرکت کے بعد منیلا سے کرغزستان روانہ ہوگئے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی عمان اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ملاقات کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلپائن میں آسیان ریجنل فورم کی سائیڈ لائنز مزید پڑھیں

asif ali zardari capitalnewspoint.com

صدر زرداری کی مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی، اپنے بیان میں صدر مملکت نے جان و مال کے تحفظ کیلئے ریسکیو اور امدادی مزید پڑھیں

ishaqdar manila capitalnewspoint.com

آسیان ریجنل فورم، اسحاق ڈار کا علاقائی امن، استحکام اور مؤثر سفارتکاری کے عزم کا اعادہ

منیلا (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور تعاون کے فروغ کے لیے آسیان ریجنل فورم کے ذریعے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہے، اسحاق ڈار نے 33ویں آسیان ریجنل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کا حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں آئل ٹینکروں پر حوثی حملوں کی مذمت کی گئی ، وزیراعظم شہباز شریف نے بحیرۂ احمر میں سعودی مزید پڑھیں

معرکۂ حق میں مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی اور سائبر سکیورٹی سے سرحدوں کا دفاع کیا.وزیراعظم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کا کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا ، اسلام آباد میں انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹم ایکسپو کی تقریب مزید پڑھیں

ترک وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ، انسدادِ منشیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس ملک اور بیرون ملک منشیات کے خاتمہ کے مشترکہ اقدامات کیلئے کوشاں ہے ، سیکریٹری جنرل انٹرنیشنل فیڈریشن آف گرین کریسنٹ کی سربراہی میں ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اے این ایف مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار کر لی گئیں، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر عوامی فلاح کے لیے کام کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد مزید پڑھیں

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان و کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منصوبوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے ہتکِ عزت کیس میں عدالت نے جیل ملاقات کی درخواست پر دلائل طلب کر لیے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے طلبہ سے ملاقات، دہشت گردی اور نوجوانوں کے کردار پر گفتگو

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) آئی ایس پی آر کے زیراہتمام پاکستان بھر کے طلبا و طالبات کیلئے سمر کیمپ 2026 کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2026 کے شرکاء کیساتھ خصوصی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے کینیڈا کی وزیر خارجہ نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، ملاقات کے دوران علاقائی و بین الاقوامی امور پر مزید پڑھیں