وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔مراد علی شاہ اسمبلی توڑنے کی سمری لےکر گورنر ہاؤس روانہ ہوگئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔ مدت مکمل مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور کی انسداد دہشت گری کی عدالت نے عدم پیشی پر جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو کل تک نگران وزیراعظم کا نام دینے کیلئے خط کھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کے لیے خط لکھ دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

یہ 16 ماہ میری زندگی کا شاندار اثاثہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے وسائل بچا کر غربت، ناخواندگی اور بے روزگاری ختم کرنے کے لیے استعمال کریں تو ہمیں قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ الوداعی تقریب مزید پڑھیں

آج رات صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال کروں گا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ آج رات صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھیجیں گے۔کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 16ماہ کی مختصر ترین حکومت کو بڑے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ نے پیمرا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا

قومی اسمبلی اور سینیٹ نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔قومی اسمبلی میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایوان میں پیمرا ترمیمی بل منظور کرنے کی تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ تحریک مزید پڑھیں

جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات دی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل مینوئل (قواعد وضوابط) کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو سہولیات فراہمی کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل مزید پڑھیں

پاک فوج کے پاس دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے پاس اپنے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) سے جاری مزید پڑھیں

حکومت کو مختصر ترین عرصہ کے دوران بے پناہ چیلنجز کا سامنا تھا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے کل ملاقات کرکے نگران وزیراعظم کے نام پر تبادلہ خیال کریں گے جس کے بعد نام الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا کیونکہ مشاورت کے لیے تین دن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے صحافیوں کے لئے خصوصی فنڈ کے قیام کا اعلان

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صحافیوں، میڈیا ورکرز، فنکاروں اور فلمی صنعت کے تکنیکی ماہرین کے لئے صحت بیمہ کارڈ کا اجرا اور فرض کی ادائیگی کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے صحافیوں کے لئے خصوصی فنڈ کے مزید پڑھیں

شیخ عبدالرحمان السدیس حرمین شریفین مذہبی امور انتظامیہ کے سربراہ مقرر

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ (حرمین شریفین) مذہبی امور انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی نگرانی کے لیے سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، امریکا

امریکا نے پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان میں انتخابات اور اسمبلی کی تحلیل کے سوا ل پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن نے 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تین سال کی سزا کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم کی 5سال کے لیے نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنچھوتا کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے  وکیل نعیم حیدر   پنجھوتا کو حراست میں لے لیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق نعیم حیدر  پنجھوتھا تفتیش کے لیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز گئے تھے، مزید پڑھیں