ہنی ٹریپنگ کیلئے استعمال ہونے والی لڑکیوں اور تمام مقدمات کے مدعیوں کے موبائل فون کی فرانزک کی جائے، عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سوشل میڈیا پرآن لائن ہنی ٹریپنگ کے ذریعے بلا سفیمی کیسیز میں پھنسائے جانیوالے بچوں کے وکیل عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سےاین سی ایچ آر اور اسپیشل برانچ کی رپورٹ مزید پڑھیں

وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو کا شکوہ

کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے اور جب حق نہیں ملتا تو مسائل بہت بڑھ جاتے ہیں۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ دور کا ایک اہم مسئلہ ہے اور مسلم ممالک کو اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور اور مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے اور سپریم کورٹ و اپیلٹ ٹربیونلز میں زیر التوا ان لینڈ ریونیو کیسز کو مزید پڑھیں

پپری میں ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک سمیت مختص مال بردار راہداری پروجیکٹ کے نفاذ کے لیے ٹرم شیٹ پر دستخط

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )ڈی پی ورلڈ (متحدہ عرب امارات) کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے عزت مآب سلطان احمد بن سلیم (گروپ سی ای او ڈی پی ورلڈ اور چیئرمین آف پورٹس) کی سربراہی میں ایس آئی ایف سی مزید پڑھیں

دسمبر 2024 میں ترسیلات زر میں کئی گنا اضافہ،وزیر اعظم کی قوم کومبارکباد

اسلام آباد ۔دسمبر 2024ء میں پاکستان کو کارکنوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 5.6 فیصد زیادہ ہیں۔ مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر مزید پڑھیں

کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا کسی فوجی افسر کو اتنا تجربہ اور مہارت حاصل ہوتی ہے کہ وہ سزائے موت جیسے سنگین مزید پڑھیں

عمران دور میں جنرل عاصم منیر کا یو اے ای سے قرض کے حصول میں کلیدی کردار تھا، اسد عمر کا انکشاف

اسلام آباد۔سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کے حصول میں اہم کردار مزید پڑھیں

پی ٹی وی مالی بحران کا شکار،ہزاروں ملازمین کو تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)پی ٹی وی شدید مالی بحران کا شکار ہزاروں ملازمین کو تنخواہ نہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دوہری پالیسی من پسند افسران ملازمین بھرتی کرنے کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی وی مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آرمی چیف دنیا کے 500بااثرترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد۔ وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی اور دیگر کئی پاکستانیوں کو 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں مزید پڑھیں

سویلین ٹرائل کیس میں آئینی بنچ نے آئینی و قانونی سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج جمعہ کوبھی جاری رہے گی سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کئی اہم ترین آئینی وقانونی سوالات اٹھادیے ہیں ، جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی مدت ملازمت میں17دن باقی

اسلام آباد۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی پانچ سالہ مدت ملازمت 26 جنوری کو مکمل ہو جائے گی، لیکن 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تک وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ ان مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عثمان شوکت

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) راولپنڈی چیمبر آف کامرس صدر عثمان شوکت نے کہا گرین انرجی منصوبوں اور پائیدار ترقی کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھانا مزید پڑھیں

ملک بھر کے ایئرپورٹ سے سمگلنگ کرنے والے مافیا کے خلاف دسمبر میں کریک ڈاؤن

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر ملک بھر کے ایئرپورٹ سے سمگلنگ کرنے والے مافیا کے خلاف ماہ دسمبر میں کریک ڈاؤن کے دوران 10 کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل غیر ملکی شراب قبضے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس، بحر یہ ٹاون کے ملک ریاض، زلفی بخاری ودیگر کو اشتہاری قرار

ااسلام آباد۔حتساب عدالت اسلام آباد190 ملین پاؤنڈ القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا معا ملہ، ملک ریاض و دیگر کیجانب سے جائیداد ضابطگی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

عمران خان کی عرب ممالک کے حوالے سے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے ان تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری مزید پڑھیں

عمران خان نے تحریری مطالبات حکومت کو دینے کی حامی بھر لی

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دیدی اور کمیٹی کی ملاقات اگر نہیں کرنے دی جاتی تو ایک نشست مذاکرات کی ضرور کریں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر مزید پڑھیں

زیادہ ٹیکسز پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے مگر آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں، وزیراعظم

کراچی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیادہ ٹیکسوں کے بوجھ سے پاکستان کو نہیں چلایا جا سکتا، تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنا ہوں گے اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد مزید پڑھیں