وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ، یادگار شہداء پر پھول رکھے

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا الوداعی دورہ کیا۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم مزید پڑھیں

میجر طفیل شہید کے یوم شہادت پر پاک فوج کا شہید کو خراج عقیدت

میجر طفیل محمد شہید کے 65 ویں یومِ شہادت پر افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس مزید پڑھیں

گاڑی کے قریب بم دھماکا، یونین کونسل چیئرمین سمیت 7 جاں بحق

بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں یونین کونسل کے چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجگور کے ڈپٹی کمشنر امجد سومرو نے میڈیا کو بتایا کہ شرپسندوں نے بالگتر مزید پڑھیں

عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کےلیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو جس کمرے میں رکھا گیا وہاں دن کو مکھیاں رات کو کیڑے ہوتے ہیں، وکیل

اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے  ان کے وکیل نعیم حیدر کی ملاقات کرادی گئی۔سابق وزیراعظم نے پاور آف اٹارنی اور وکالت نامے پر دستخط کردیے۔ عمران  سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں  مزید پڑھیں

جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور نے آرمی چیف کا استقبال کیا، دورہ پشاور کے دوران جنرل عاصم منیر فورٹ بال حصار ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا میں یادگار شہدا پر گئے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم

پاکستان اورچین نے اپنے مشترکہ عزم کااعادہ کیاہے کہ اپنے برادرانہ تعلقات اور دوستی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔اس عزم کااظہاروزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اورچین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کیا جس میں مزید پڑھیں

عام انتخابات کا انعقاد اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات کا انعقاد اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے ۔ واضح مزید پڑھیں

پاکستان کے نگران وزیراعظم کیلئے حفیظ شیخ کا نام فائنل کرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ

جوں جوں حکومت کی مدت مکمل ہونے کے دن قریب آرہے ہیں نگران وزیراعظم کے نام پر تجسس بڑھتا جا رہا ہے، آخر وہ کون ہوگا جو موجودہ وزیراعظم کی مدت ختم ہونے کے بعد نگران سیٹ میں وزیراعظم کے مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے مزید پڑھیں

اٹک جیل انتظامیہ نے وکیل کو عمران خان کیساتھ ملنے سے روک دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ اٹک جیل کی انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر کیخلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں امریکی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو براستہ موٹروے اٹک پہنچایا گیا۔ انہوں نے بتایاکہ اٹک جیل کے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ،جس کا ایک نکاتی ایجنڈا مردم شماری تھا سندھ اور بلوچستان کے مزید پڑھیں