ذوالفقار علی بھٹو کا قتل :صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(سی این پی) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے معاملے مزید پڑھیں

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ:عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آبا د(سی این پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی گی اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر ،بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی ،گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آبا د(سی این پی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ بجلی مزید مہنگی کر دی گئی جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے8لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹسز جاری

اسلام آباد(سی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے مزید پڑھیں

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ٹرائل کیلئے منظور،سربراہ بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض سمیت تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آبا د(سی این پی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاﺅنڈ سکینڈل کا ریفرنس ٹرائل کے لئے منظور کرلیا ہے ،بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض ملک ،بشریٰ بی بی ،زلفی بخاری،شہزاد اکبر سمیت 7 ملزمان مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 12 دسمبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد( سی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت مل گئی

اسلام آباد (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تنقید اور الزامات کا جواب دینے کیلئے پارٹی اراکین کو اجازت دے دی تاہم شہبازشریف سنجیدہ نہ لینے کی بات کرتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا ہے اعلامیہ چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق کی جانب سے جار ی کیا گیا اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

انشا اللہ قوم کی حمایت سے دشمنوں کو شکست د ینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (سی این پی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتہ کو خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی تربیتی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد (سی این پی) بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ عمر ایوب بلا مقابلہ مرکزی جنرل سیکرٹری، علی امین گنڈاپور تحریک انصاف خیبر پختون خوا اور یاسمین راشد پنجاب کی صدر منتخب ہو مزید پڑھیں

190ملین پائونڈ ریفرنس ،نیب نے عمران خان ،ملک ریاض،علی ریاض ملک سمیت8ملزمان نامزدکردیا

اسلام آبا د(ابو امتنان سے)قومی احتساب بیورو(نیب)نے190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے ،نیب ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 8 ملزمان نیب ریفرنس میں نامز بشریٰ بی بی، شہزاد اکبر، فرح گوگی، ملک مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(سی این پی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بعد پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں مزید پڑھیں

ن لیگ نےامیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ،مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کےلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری مزید پڑھیں