وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے مزید پڑھیں

پاکستان میں پانی کا دارومدار گلیشیئرز پرہے ،ماحولیاتی تبدیلیو ں کے اثرات کے نتیجہ میں پاکستان کے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں.شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلیشیئرز کے تحفظ کو پاکستان کےلئے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کا دارومدار گلیشیئرز پرہے ،ماحولیاتی تبدیلیو ں کے اثرات کے نتیجہ میں مزید پڑھیں

صحافیوں کو F-14, F-15 اور بارہ کہو میں پلاٹ الاٹمنٹ میں تاخیر کا نوٹس دو ماہ میں صحافیوں کی درخواستوں کی جانچ مکمل کی جائے قائمہ کمیٹی اطلاعات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پی ٹی وی نے کمال کر دکھایا ، ایڈورٹائزنگ ہدف سے 75 کروڑ 3 لاکھ روپے زائد آمدن حاصل ، قائمہ کمیٹی میں انکشاف ٹی وی فیس سے حاصل 10 ارب کا خطیر حصہ تنخواہوں اور مزید پڑھیں

آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔شہبازشریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ تجارت ، دفاع ، تعلیم ، صحت سمیت مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

جمہوریت کے تسلسل اور اداروں کے استحکام کیلئے باہمی ہم آہنگی کا فروغ ناگزیرہے،عوامی مسائل کے دیرپا حل کیلئے تمام طبقات کے ساتھ مشاورت اور تعاون سے آگے بڑھنا ہوگا۔ آصف علی زرداری

لاہور (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل اور اداروں کے استحکام کیلئے باہمی ہم آہنگی کا فروغ ناگزیرہے،عوامی مسائل کے دیرپا حل کیلئے تمام طبقات کے ساتھ مشاورت اور تعاون سے آگے بڑھنا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے،دوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک نائب وزیر خارجہ شر یف زادہ فرخ حمدین، پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریف مزید پڑھیں

معرکہ حق کی فتح کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، آذربائیجان کے عوام نے اس کامیابی پر جشن منایا، ، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی فتح کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، آذربائیجان کے عوام نے اس کامیابی پر جشن منایا، یوم تکبیر مزید پڑھیں

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بھارت پاکستان کا پانی روکنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سہ فریقی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان اعلیٰ اقدار، امن و انصاف کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سہ فریقی اجلاس ہمیں یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے، مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کی بدلتی علاقائی سلامتی کی صورتحال میں ہماری جوہری صلاحیت ایک قابل اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت ہے، پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں، پرامن بقائے باہمی اور بین مزید پڑھیں

1998 میں آج کے دن 6ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کو ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنا دیا .شہبازشریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اقتصادی پابندیوں، دبائو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 1998 میں آج کے دن 6ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کو ہمیشہ کے لئے ناقابل مزید پڑھیں

مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آصف زرداری نے کہا ہے کہ مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، پولیو فری پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی طور پر فائدہ مند شعبوں میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

جیز کیش سروس میں فنی خرابی، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا لاکھوں شہریوں کی اکاونٹس کے رقم غائب ہو نے کا انکشاف

اسلام آ باد(سپیشل رپورٹر ) جیز کیش سروس میں فنی خرابی، راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا لاکھوں شہریوں کی اکاونٹس کے رقم غائب۔راولپنڈی اسلام اباد میں جیز کیش ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

ایران امریکہ جوہری معاہدے سےخطے میں امن و استحکام کو فروغ ملے گا .شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیچیدہ جغرافیائی سیاسی صورتحال میں ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے،ایران امریکہ جوہری معاہدے سےخطے میں امن و استحکام کو فروغ مل سکتا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق استنبول پہنچنے پر ترک وزیر دفاع یشار گلر ، ڈپٹی گورنر استنبول اردوان مزید پڑھیں

بھارتی سرپرستی میں پلنے والے ان دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں سکول بس پر بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے دو بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

پاکستانی کھیلوں کے ہر شعبے میں اپنے ملک کا نام روشن کررہے ہیں ،محمد شہباز شریف

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کے ہر شعبے میں اپنے ملک کا نام روشن کررہے ہیں ،کوہ پیمائی جیسے مشکل کھیل میں پاکستانی خواتین کا ریکارڈ قائم کرنا باعث تقویت مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں، مزید پڑھیں