راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں، دونوں ملکوں کی دوستی بدلتے علاقائی و عالمی حالات کے باوجود ہمیشہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی اور قومی استحکام کے لیے گڈ گورننس بنیادی اہمیت رکھتی ہے، جبکہ مسائل کے مؤثر حل کے لیے انتظامی نظام میں بہتری ناگزیر ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آزاد کشمیر کے جاری انتخابات کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دونوں اتحادی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں نے جمعرات کو مظفرآباد میں ملاقات کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) صدر مملکت نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی ، ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے الوداعی ملاقات کی، وزیراعظم نے پاک۔آذربائیجان برادرانہ تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات کو سراہا ، ملاقات میں سیاسی، تجارتی، دفاعی اور ثقافتی تعاون کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، ترجمان دفتر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں، پاور سیکٹر کی بہتری کے لیے ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے، ملک بھر میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب ناگزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں میں سہولیات میں اضافے، دستاویزات کے تصدیقی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں قونصلر خدمات کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے کیے جانے مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی ، پاک فوج مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاک امریکا تعلقات، دوطرفہ تعاون، علاقائی امن اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی وفد نے خطے میں امن و مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا ، ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ کیک کاٹا اور صدرِ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت خوش آئند ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، علی مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کیے جانے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ، اپنے بیان میں انہوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار فلپائن اور کرغزستان کے کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے اسلام آباد واپس پہنچ گئے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
