جناح ہائوس حملہ، وزیراعظم کا ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور  پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کی ہدایت کردی۔لاہور  میں  سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی نکاح کیس، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کے الزام کےکیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سول جج نصرمن اللہ  کی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں

چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا جوابی وار5 دہشت گرد جہنم واصل

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

فوج جنرل عاصم منیر کی قیادت میں متحد تھی، متحد ہے اور متحد رہے گی، آئی ایس پی آر

پاک فو ج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کسی افسر نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  ترجمان پاک فوج کا کہنا مزید پڑھیں

چیف جسٹس یہ بھی کہہ دیتے کہ آپ 60 ارب روپے لوٹ کرآئے ہیں،آپ سے مل کربڑی خوشی ہوئی، نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کیا مزید پڑھیں

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُک کا درس دینے والا گرفتاری کےخوف سے نماز جمعہ کیلئے احاطہ عدالت سے باہرنہ نکل سکا، عمران خان کی ٹانگ رینجرز کی مالش نے ٹھیک کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جو ہر بات شروع کرنے سے قبل اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُک کا درس دیتے ہیں لیکن جب اس پر عمل کرنے کا وقت آتا ہے تو خود عمل نہیں کرتے، القادر ٹریسٹ کیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کااعلان، کسی نے ہاتھ اٹھایا تو ڈنڈے، تھپڑ اور مکے سے جواب ملے گا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ نے مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کو 15 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت 2 ہفتوں کیلئے منظور

القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت 2 ہفتوں کیلئے منظور کر لی۔ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد ہائی کورٹ کے کمرہ نمبر 2 میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی حالات سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات ہیں جس کے پیشِ نظر ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دے دی گئی۔اس ضمن میں پی ٹی آئی کے علاقائی، مزید پڑھیں

میرے ساتھ جو کچھ ہوا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مجھے مارا گیا، یہ میرا ملک، میری فوج اور میری عوام ہے، کسی صورت پاکستان مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

لاہور میں جناح ہاؤس پرحملہ کرنے والے کئی شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران  خان کی گرفتاری کے  بعد توڑپھوڑ، قیمتی اشیاء اور دستاویزات  چوری کرنے والےشرپسندوں کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ جناح مزید پڑھیں