ٹاپ ویو سٹی (D-17) آربٹ انٹرنیشنل پروجیکٹ، البرقہ گارڈن، کوہسار ایکسٹینشن (ایف بلاک) اور نبیل بلاک (نزد کوہسار ایکسٹینشن)کے خلاف آپریشن، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ڈویژنل انٹیلی جن کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں ٹاپ ویو مزید پڑھیں

فیض حمید نے آرمی چیف کی تقرری کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا، شہلا رضا کا دعویٰ

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری سے مزید پڑھیں

سابق سینٹر وقار احمد پاک عرب ہاوسنگ سو سائٹی میں شہریوں سے 6 ارب سے زائد کی رقم لوٹنے پر مقد مہ درج ضمانت کینسل نیب نے گر فتار کر لیا

لاہور( کورٹ رپورٹر) پاکستان پپلز پارٹی کے سابق سینٹر وقار احمد کے خلاف نیب نے پاک عرب ہاوسنگ سو سائٹی میں شہریوں کو سہانے سپنے دیکھا کر 6 ارب سے زائد کی رقم لوٹنے پر مقد مہ درج کر کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک دفعہ پھر صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (کیپٹل نیوز پوائنٹ) پاکستان میں ایک دفعہ پھر صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستانی نوجوانوں اور کاروبار کو کروڑوں ڈالر کا مزید پڑھیں

موبائل کمپنوں نے 5 برس میں ایڈوانس ٹیکس صرف338 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے انکشاف

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) موبی لنک، یو فون ،وارد، سمیت دیگر کمپنوں نے موبائل فون صارفین سے 5 برس کے دوران بلوں میں ایڈوانس ٹیکس کی مد میں صرف338 ارب روپے وصول کر کے حکومتی خزانے میں جمع کروائے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ، ایف بی آر نے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا نان ریذیڈنٹ مزید پڑھیں

فیض حمید سابق ڈی جی آئی ایس آئی کےپی ٹی آئی کے پچاس سےزائد سیاستدانوں سے رابطے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سابق ڈی جی آئی ایس آئی کےپی ٹی آئی کے پچاس سےزائد سیاستدانوں سے رابطے کا انکشاف ہو نے پر جیل میں قید عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے رابطہ کی مزید پڑھیں

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے میں اہم کردار جنرل فیض حمید نے ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت 2018 سے پہلے شروع ہوئی اور 9 مئی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کو بھلا دینا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں بات چیت کے ذریعے حل فراہم کرے، اور اب 9 مئی کے واقعات کو بھلا دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آر ڈی اے 20 6ملین روپے بجٹ کے باوجود میٹرو بس سروس کا ٹریک اور دیگر سہولیات فراہم نہ کر سکا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کی مبینہ ملی بھگت 20 6ملین روپے پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے کے باوجود میٹرو بس سروس کا ٹریک اور دیگر سہولیات فراہم نہ کی جا سکیں راولپنڈی سے میٹرو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک، نیپرا کی مبینہ ملی بھگت کراچی کے شہریوں سے 68ارب روپے کے نقصانات کی وصولی ہوگی سماعت پر فصیلہ محفوظ،

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) کے الیکٹرک نیپرا کی مبینہ ملی بھگت کراچی کے شہریوں سے 68ارب روپے کے نقصانات کی وصولی کی درخواست پر سماعت نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیاکراچی کے عوام سے اربوں روپے بجلی مزید پڑھیں

جنرل فیض(ر)کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ، باضابطہ طور پر چارج کر دیا گیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہ±وئے ریاست کے تحفظ اور مفاد مزید پڑھیں

آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی پیش رفت پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب عدالت میں جمع کرانے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ہ بیوروکریسی نے آئی جی اسلام آباد سمیت چھ سو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقد مہ درج کرنے سے انکار

اسلام آباد (ًما نیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا ہ بیوروکریسی نے آئی جی اسلام آباد سمیت چھ سو پولیس اہلکاروں کے خلاف مقد مہ درج کرنے سے انکار کر دیا ۔و قوعہ اسلام آباد کا ہے مقد مہ بھی وہاں درج ہو مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے سہ روزہ کانفر نس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ عوام، سیاسی رہنماؤں، اور ماہرین مزید پڑھیں

سپیشل جج سینٹرل سرکاری خبر رساں ادارے(اے پی پی ) میں جعلی بھرتیوں کا الزام پانچ ملزمان گرفتار

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)سسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے سرکاری خبر رساں ادارے(اے پی پی ) میں جعلی بھرتیوں کے الزام پانچ ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتیں خارج کر دیں جس پر ایف اآئی اے نے ملزمان کو مزید پڑھیں

کے پی کے کا بینہ فیصلہ آئی جی اسلام آباد سمیت چھ سو کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست تھانے جمع

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں آئی جی اسلام آباد پولیس کے خلاف مقد مہ درج کرانے کیلئے پشاور کے تھانہ شرقی پشاور میں مزید پڑھیں

ہاؤسنگ پراجیکٹ چکلا لہ ہاٹیس چار سالوں میں بھی مکمل نہ ہو سکا منصوبے کو 20,24 میں مکمل ہونا تھا چھ تعمیراتی کمپنیوں نے کم بند کر دیا منصوبہ التوا کا شکار الاٹیز پریشان

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کا سات ارب روپے کی خطیر رقم سے 2020 میں شروع ہونے والا ہاؤسنگ پراجیکٹ چکلا لہ ہاٹیس چار سالوں میں بھی مکمل نہ ہو سکا ۔منصوبے کو 2024 مزید پڑھیں

سائبر کرائمز – آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گروہ گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپوٹر)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی سوشل میڈیا کے ذریعے کم سن بچیوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ کرنے میں ملوث منظم گروہ گرفتار ، گرفتار ملزمان میں حماد کیانی ، طلال مصطفی ، محمد نعمان اور مزید پڑھیں