پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا

اسلام آباد (سی این پی) پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا۔ اگست اور ستمبر کے بلوں کو اقساط میں لینے کیلئے وزارت مزید پڑھیں

پنجاب الیکشن : الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، مزید پڑھیں

چینی مافیاکیخلاف چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شہباز شریف، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین، جنرل اختر عبدالرحمن کا بیٹا رہنما پی ٹی آئی ہمایوں اختر اور ان کا بھائی ہارون اختر، سابق وفاقی وزیر ،رہنما پی ٹی آئی خسرو بختیار، مزید پڑھیں

نیب ترامیم کو پارلیمان کے ایک بھگوڑے سیاستدان نے چیلنج کیا ،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم میں بہت سے جرائم یا تو ختم کردئیے گئے یا تبدیل کردئیے گئے، نیب ترامیم سے کچھ جرائم کو ثابت کرنا انتہائی مزید پڑھیں

عمران خان نے خصوصی عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزارت قانون کے عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ 18 واں ملک بن گیا

اسلام آباد(سی این پی ) ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاوٓس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا مزید پڑھیں

سائفر معاملہ :عمران خان کا ٹرائیل اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی)سیکورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین ہی اٹک مزید پڑھیں

آرمی چیف کی نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(سی این پی) نگراں وزیراعظم کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کونسل کےا قدامات کا جائزہ لیا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے اقدام کو جاری رکھنے کے لیے کی چوتھی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ محفوظ:کل منگل کو 11 بجے سنایا جائیگا،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل(منگل کو )دن 11 بجے سنایا جائیگا قبل ازیں توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور ،فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور مزید پڑھیں

دیسی گھی ،دیسی مرغی اور چہل قدمی کی اجازت ،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات مزید پڑھیں

تنخواہیں نہ بڑھانے پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد(سی این پی)پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر احتجاج شروع کر دیا ہے کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا ایکشن کمیٹی کا کہنا مزید پڑھیں