لاوہ پک چکا ، تیلی لگانے کی ضرورت، سب کچھ تباہ ہو جائے گا،عمران خان

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان ، بشریٰ بی بی کی درخواست بریت مسترد

اسلام آباد ۔توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست بریت مسترد کر دی گئی۔اسپیشل جج سنٹرل، شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی درخواست بریت منظور نہیں کی جاتی۔ مزید پڑھیں

’’قاضی فائز عیسیٰ کی جان چھوڑ دیں‘‘

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں قائم آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف دائر نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔ آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان نے کی، اور اس میں دیگر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش

باکو: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (COP-29) کی سائیڈ لائن پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کی پیش کش کی۔ وزیرِ اعظم ہاؤس مزید پڑھیں

فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی

راولپنڈی ۔فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود اور غٹ حاجی کی ایک آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں نور ولی محسود غٹ حاجی کو پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کو واپس جانے کے لیے دباؤ ڈال مزید پڑھیں

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لئے اڈیالہ جیل جانے والے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا قبل ازیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والے 5 قائدین گرفتار

اسلام آباد ۔اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے جانے والے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف پنجاب ملک احمد بچھر کو پولیس نے نہایت بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

تعمیراتی کاموں کے معیار پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آبا د۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا مزید پڑھیں

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد۔نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس بات کا پردہ فاش مزید پڑھیں

پاکستان میں مفت بجلی، گاڑی کئی سال تک بغیر پٹرول چلانے والی دھات کا انکشاف

اسلام آباد …پاکستان کے پاس ایک ایسی دھات موجود ہے جس کے صرف ایک ٹن مقدار سے چار کروڑ کلو واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے اور پاکستانی عوام تمام زندگی مفت بجلی استعمال کر سکتا ہے اور یہ مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف کی ملاقات

راولپنڈی۔آرمی چیف سید عاصم منیر سے آسٹریلیا کے چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹورٹ نے ملاقات کی اور دفاع و سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان مزید پڑھیں

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب تک کوئی آئینی بینچ تشکیل نہیں پاتا، تو جو غیر آئینی بینچ موجود ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ مزید پڑھیں

190ملین پائونڈ ریفرنس،عمران خان سے پوچھے گئے79 سوالات سامنے آگئے

اسلام آباد۔190ملین پائونڈ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا۔عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا ۔عمران خان سے پوچھے گئے سوالات یہ ہیں (سوال مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے مزید پڑھیں

کوئٹہ خودکش دھماکا کرنے والے بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ممکنہ احتجاج،جڑواں شہروں کے مختلف راستے بند

اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف راستے بند کر دیئے گئے ۔راولپنڈی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ممکنہ احتجاج کی کال کے پیش نظر مزید پڑھیں