وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی گوا میں روس اور ازبکستان کے ہم منصب سے ملاقاتیں

بھارت کے شہر گوا میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ازبکستان کے ہم منصب بختیور سیدوف سے ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات اور علاقائی رابطوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ کے مزید پڑھیں

مراد سعید کی گرفتاری کا حکم

مالاکنڈ کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے غداری اور دیگر سنگین الزامات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ درگئی ریاض اسلم خان نے پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی مزید پڑھیں

عمران خان کو 7 مقدمات میں ضمانت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور اور 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔چیف مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور عمران خان کو عدت کا دورانیہ مکمل نہ ہونے کا علم تھا، عون چوہدری

عمران خان کے سابق قریبی ساتھی اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی عون چوہدری نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں بیان قلمبند کرادیا۔عون چوہدری اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیےضلع کچہری پہنچے جہاں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت   کے شہر گوا پہنچ گئے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ہوگئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے اختیارات کو  ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں،مفتی منیب کی چیف جسٹس سے اپیل

ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان سے گزارش کی ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کو  ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں، دور اندیشی کاثبوت دیجئے۔ایک بیان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ملک میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں جاری کیس کی پیروی کرتے ہوئے تحریک انصاف نے رپورٹ جمع کروائی، مذاکرات مزید پڑھیں

حکمران جماعت نے عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

حکمران جماعت کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیا، الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت ریفرنس دائر کیا مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدالت عظمی سے 4 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے مقف مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان انتخابات کے حوالے سے مذاکرات میں کوئی اتفاق رائے نہ ہوسکا

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا جوڑ توڑ دور منگل کی رات دیر گئے کچھ اتفاق رائے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا تاہم دونوں فریقوں کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ابھی مزید مزید پڑھیں

عمران خان آج پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت ختم کردینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں  عسکری اداروں کے خلاف مزید پڑھیں