مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما یحییٰ منور کی بیوہ کی جائیداد پر بیٹوں اور سوکن کا قبضہ، مرحوم کے اے ٹی ایم سے پیسے بھی نکلوا لئے

سوتیلے بیٹوں اور سوکن نے مبینہ طور پر بیوہ خاتون کی اربوں روپے کی پراپرٹی پر قبضہ کرلیا۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں۔ مرحوم یحییٰ منور کے اے ٹی ایم سے رقم بھی نکال لی۔ پی آئی اے میں ملازم۔ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد

 لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے، امریکا

 امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر صدر وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔یوم مزدور پر صدر مملکت مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک نے نیا دھماکا کردیا

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔پنجاب اسمبلی سے پی پی 137 کے امیدوار ابوزر چدھڑ اور نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک سامنے مزید پڑھیں

کوئی فرض مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خظاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باوجود بلاول شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بھارت جائینگے

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ نئی دہلی سے آنے والے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے باوجود وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلب

 اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف لانگ مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل کی بھی جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست

خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف شکایت درج کرانے کے بعد سندھ بار کونسل نے بھی مس کنڈکٹ کے الزامات کی تحقیقات کی درخواست کردی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن ٹیم کا رات گئے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پرچھاپہ

لاہور میں  پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا مارا اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ پرویز الٰہی کو  گرفتار کرنے کے مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک انصاف مذاکرات میں مثبت پیش رفت، اگلا دور منگل کو ہوگا

حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات منگل تک ملتوی کر دیئے گئے، فریقین کی جانب سے مثبت پیش رفت کی نوید سنائی گئی ہے۔حکومت اور مزید پڑھیں