لاہور۔پنجاب حکومت نے پنجاب گروپ اف کالجز کے گلبرگ کیمپس میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی،پی ٹی اآئی کا احتجاج کامعاملہ احتجاجی مظاہرے روکنے کے لیے پنجاب میں 144 نافذ کر دی۔ یاد رہے کہ پنجاب گروپ اف کالجز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، سب سے زیادہ 36.5 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے، جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کو واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔یہ کیس چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ الحمد اللہ ! ایس سی او سربراہ کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ہے،ایس سی او سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال مزید پڑھیں
اسلام آباد۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنماؤں نے 2024-25 کی صدارت چین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ اگلے سال کانفرنس کی سربراہی روس کو دینے پر بھی اتفاق ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شامل تمام ممالک کے رہنماؤں کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ اجلاس ہمارے لیے مزید پڑھیں
لندن: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے لیے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوچینکو نے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران علاقائی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح بھی کیا گیا۔ چینی وزیراعظم لی مزید پڑھیں
اسلام آبا د۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان پیر کو ملاقات ہوئی ،یہ ملاقات دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات سے قبل ہوئی ،وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس موقع پر موجود مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں، امید ہے میرے بھائی کا دورہ تاریخی اور پیداواری ثابت ہو گا،امید مزید پڑھیں
اسلام آباد۔چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23ویں میٹنگ میں شرکت کرنے اور وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کادورہ کرنے پربہت خوشی ہے۔ چینی وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد۔حکومت نے 4,267 میگاواٹ کی پیداوار کرنے والے 18 خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی ادائیگیاں روک دیںجن کے ساتھ معاہدوں کی تبدیلی پر بات چیت کی جارہی ہے ۔ ان کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ “Take or Pay” مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ا اجلاس کے موقع پر 14 سے 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔مری اور بہارہ کہو سے راولپنڈی آنے والوں کیلئے متبادل روٹس فراہم کر دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایس سی او کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او سربراہ کانفرنس کے اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی، جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے،یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز دیا ہے ۔ شیخ مزید پڑھیں
