پاکستان میں گاڑیاں اور ٹریکٹر بنانے کی فیکٹری لگا کر مزید سرمایہ کاری پر غور کررہے ہیں، بیلا روس

بیلاروس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان میں گاڑیاں اور ٹریکٹر بنانے کی فیکٹری لگا کر مزید سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار سرگئی ایلینک نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول مزید پڑھیں

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن فوزیہ صدیقی سے بالآخر ملاقات ہو گئی

امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے  ملاقات ہوئی۔سینیٹرمشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو پارٹی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، شیخ رشید، پرویز خٹک اور فواد چودھری کی آج طلبی

 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے معاملہ پر قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے مزید پڑھیں

جناح ہائوس، عسکری ٹاور جلائو گھیرائو، جے آئی ٹی نے آج عمران خان کو طلب کرلیا

 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس محمد امیر نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ، نیک تمنائوں کا اظہار

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔اس موقع پر مزید پڑھیں

جناح ہائوس و دیگر فوجی تنصیبات میں جلائو گھیرائو ، 8 ملزمان ملٹری ایکٹ کارروائی کیلئے پاک فوج کے حوالے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے 8 ملزمان کو پاک فوج کے کمانڈنگ افسر مزید پڑھیں

عوام اورفوج کے رشتے کو کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام نے فوج سے محبت کے حالیہ اظہار سے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

ازخود نوٹس (سوموٹو) کیسز  میں عدالتی فیصلوں پر نظرثانی کے نئے قانون کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ نافذ: نواز شریف، جہانگیرترین کو اپیل کا حق مل گیا

سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023  کے نفاذ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ اینڈ آرڈر ایکٹ کے قانون بننےکا انکشاف آج سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی مزید پڑھیں

طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب، شہباز شریف کی مبارکباد

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کرلی اور وہ اگلے 5 سال کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ، لاہور اور  پشاور  سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےگردو نواح کے علاوہ مری، راولپنڈی، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں