اسلام آباد ۔مشرق وسطیٰ کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کے اضافے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ نے وضاحت پیش کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق، عمران خان کے بارے میں جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وہ بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آئینی ترامیم کے بارے میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مقابلے میں مختلف نقطہ نظر اختیار کیا ہے اور اس کے ساتھ ملک میں سود کے خاتمے مزید پڑھیں
واشنگٹن:اسرائیل کاکٹر حامی امریکی کانگریس کے رکن ٹام سوازی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندہونے لگے۔ٹام سوازی نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں وزیر خارجہ بلنکن مزید پڑھیں
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں آٹھ ممالک کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ ایس سی او ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا قیام 2001 میں ہوا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مکمل نمبر موجود ہیں، مگر وہ تمام جماعتوں سے مشاورت کی خواہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لارحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نے اپنا مسودہ مشترک کیا ہے۔ سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں
اسلام آبا د۔آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 9سے ساڑھے6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ قرض پروگرام کیلئے نئی شرائط بھی پوری کرنے کیلئے پاکستان سے مطالبہ کر دیا ۔آئی ایم ایف نے نئی شرائط میں کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پر اتفاق ہوا۔بلاول بھٹو زرداری، نواز شریف سے ملاقات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچے، جہاں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں
راولپنڈی۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بہت اہمیت ہے۔پاکستان میں اربوں ڈالر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت میں متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر پی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے پاک-افغان سرحد نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت کو ناکام بنا دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاکستان کی چوکیاں نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی مزید پڑھیں
