سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، قانون بن گیا

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مجلس مزید پڑھیں

ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہوگی

ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔ذرائع مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی نتیجے پر پہنچ گئی ہے اور چاند مزید پڑھیں

جس بینج پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کرچکی اس کے سامنے کیسے پیش ہو جائوں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس بینچ پر پارلیمنٹ عدم اعتماد کر چکی ہے، ایک سے زائد قراردادیں پاس ہو چکی ہیں، جس بینچ پر پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کیا مزید پڑھیں

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کی بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ واپس

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔بشریٰ بی بی کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے سابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو آئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت جائینگے

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اگلے ماہ گووا جائیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ مزید پڑھیں

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن آئین کو ری رائٹ نہیں کرسکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب ٹیسٹ رن کے بعد آئینِ پاکستان کی موبائل ایپلی کیش کا اجرا کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ عدلیہ آئین اور قانون کی محافظ بنے گی۔پی ٹی وی سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو آج ہی مذاکرات کی ہدایت، 14 مئی کا فیصلہ قائم ہے اور نہیں بدلے گا، چیف جسٹس

 ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم نے اپنا 14 مئی کا فیصلہ قائم رکھنا ہے، سپریم کورٹ کا 14 مئی کا مزید پڑھیں

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے ہیں۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کی رات ہوا جس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 15 منٹ دیے گئے۔کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کی وزارت دفاع کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سپریم کورٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات اور سیاسی جماعتوں میں مکالمہ سے متعلق شہری کی درخواست پر وفاق، الیکشن کمیشن اور 10 سیاسی جماعتوں کو کل کیلئے نوٹس جاری کر دیے جبکہ عدالت نے سکیورٹی مزید پڑھیں

بلاول مولانا فضل الرحمان کو تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے قائل کرنے ان کے گائوں پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے قائل کرنے کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورے کا خیرمقدم کرتا ہوں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے بارے میں مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔الیکشن کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

1973کا آئین صرف سپریم کورٹ کے لیے نہیں، اس میں سب کے حقوق ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ غلط ہے تو اکثریت کرے یا ایک کرے غلط ہی رہے گا، اگر آپ کو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سے سیکھیں۔اسلام آباد مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب کیخلاف طیبہ گل کی درخواستوں پر کارروائی روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے فنڈز نہ فراہم کرنے پر غیر معمولی نتائج آسکتے ہیں، چیف جسٹس

ملک میں ایک ہی وقت انتخاب کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ توقع ہے حکومت انتخابات کے لیے فنڈ نہ جاری کرنے پر نظرِ ثانی کرے گی، فنڈز نہ فراہم کرنے پر غیر معمولی نتائج آسکتے مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کرانے کیلئے وزارت دفاع نے بھی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی۔وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ملک بھر مزید پڑھیں