سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواست، فریقین کو نوٹس جاری

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جائزہ لینا ہوگا کہ اس معاملے میں آئینی خلاف ورزی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کی سماعت آج، پاکستان بار کونسل کا ملک بھر کی عدالتوں ہڑتال کا اعلان

پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کی سماعت کے موقع پر ملک بھر کی عدالتوں میں آج (جمعرات) ہڑتال کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کی مزید پڑھیں

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف نکاح کا کیس ، مفتی سعید نے بیان قلمبند کرادیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوران عدت نکا ح پڑھائے جانے کے معاملہ پر دائر درخواست پر نکاح خواں مفتی محمد سعید خان نے بیان ریکارڈ کروادیا۔ عمران خان کے مزید پڑھیں

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی، اٹارنی جنرل، سیکرٹری خزانہ کی سپریم کورٹ طلبی

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے 14 اپریل کو سیکرٹری خزانہ اور اٹارنی جنرل سمیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج کردی

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس کی جانب سے نااہلی کے خلاف دائر کی گئی اپیل خارج کر دی۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجا سعید اکرم نے کہا کہ اپیل میں ’غلط الفاظ لکھے ہیں‘ لیکن انہوں نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کیلئے 8رکنی لارجر بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات سے متعلق منظورہ کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل 2023 کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیولنک پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی تحقیقات میں پیش رفعت ڈپٹی کمشنر نےسروس ریکارڈ فراہم کردیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی تحقیقات میں پیش رفعت ڈپٹی کمشنر نےسروس ریکارڈ فراہم کردیا، نجف حمید اسلام آباد میں ڈ یپوٹیشن پر پٹواری تعینات رہا متعدد شکا مزید پڑھیں

حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا

 حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو دوبارہ بھجوا دیا، صدر نے دس دن میں دستخط نہ کیے تو بل از خود قانون بن جائے گا۔عدالتی اصلاحات سے متعلق یہ بل گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز ملے یا نہیں؟الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ ڈیڈ لائن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدالت عظمی میں رپورٹ جمع کروائی ہے کہ حکومت نے اسے پنجاب میں انتخابات کرانے کے لیے فنڈز فراہم کیے ہیں یا نہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں محمد شافع منیر ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو نااہل قراردیدیا

آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم سردار تنویر کو آزاد کشمیر  کی ہائی کورٹ نے نااہل قرار دے دیا۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔ عدالت نے وزیرِ اعظم سردار تنویر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے پیش کردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔دوران اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ارکان سے رائے شماری کے بعد پارلیمنٹ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی۔قرارداد کے متن کے مزید پڑھیں

ایک سال قبل اندازہ نہیں تھا کہ حالات اتنے مشکل ہوں گے، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر کہا کہ اپوزیشن نے ایک سال قبل آئینی شق کو استعمال کر کے پاکستان کو مشکلات سے بچانے کی کوشش کی لیکن ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ حالات مزید پڑھیں