او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں واقع ٹل بلاک کے راجگر کنواں۔1سے تیل وگیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا راجگر کنواں۔1 کی کھدائی مزید پڑھیں

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا جس کے تحت ا?زاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

پاک فوج نے وادی تیراہ میں 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر

ایک مافیا ملک کی ترقی نہیں چاہتا،9مئی پر موقف واضح ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مافیا ملک کی ترقی نہیں چاہتا،9مئی پر موقف واضح ہے،فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل مزید پڑھیں

انسانیت کی قاتل بنگلہ دیشی وزیر اعظم واجد حسینہ مستعفی ہوگئیں،ملک چھوڑ دیا

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانیت کی قاتل بنگلہ دیشی وزیر اعظم واجد حسینہ مستعفی ہوگئیں،ملک چھوڑ دیا بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کامیاب مزید پڑھیں

حکومت نہیں چل رہی تو اسمبلی تحلیل کریں اور نئے الیکشن کرائیں،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ اگر حکومت نہیں چل رہی تو ملک کی مشکلات میں اضافہ نہ کریں ،فوری طور مزید پڑھیں

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

لاہور(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کہہ رہے ہیں کہ مخصوص نشستو ں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کے لئے آئین کو معطل کرنا پڑے گا اور ساتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آڈیو لیک کیس میں مزید کاروائی سے روک دیا۔

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین معطل کرنا پڑے گا، اختلافی نوٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین اور جسٹس نعیم نے اختلافی فیصلہ جاری کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کے لئے پہلے آئین کو معطل کرنا ہوگا اختلافی مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے اسماعیل ہانیہ پردھماکہ کرایا ،برطانوی اخبار کا دعوی

اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے اسماعیل ہانیہ پردھماکہ کرایا ،برطانوی اخبار کا دعوی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹس کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے زیر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا لاپتہ شخص کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

وفاقی حکومت کا لاپتہ شخص کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے 5 سال سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

آج عالمی انصاف اور ضمیر خود کٹہرے میں کھڑا ہے، وزیراعظم

آج عالمی انصاف اور ضمیر خود کٹہرے میں کھڑا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا

اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا

تہران۔یران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بات چیت کے دوران جماعت اسلامی نے مذاکرات جاری رکھنے کا یقین دلایا تاہم دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں