پاکستان اور امریکا کے درمیان واشنگٹن میں دفاعی مذاکرات کا آغاز

پاکستان اور امریکا کے درمیان واشنگٹن میں دفاعی مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں اسٹریٹیجک معاملات پر ہم آہنگی پیدا کرنے اور دوطرفہ فوجی اور سیکیورٹی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

قدرتی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد تک کا اضافہ

گھریلو، کمرشل اور ایکسپورٹر صارفین کیلئے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد تک کا اضافہ کر دیا گیا۔قیمتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملا تو الیکشن ہی نہیں لڑوں گا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے مریم نواز نے پارٹی صدارت سنبھالی تو فیصلہ کروں گا جماعت میں آگے چل سکتا ہوں یا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس، ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں امن و امان اور دہشت گردی، اقتصادی پالیسی، مسئلہ جموں و کشمیر، قومی اداروں کا احترام، چین پاکستان اقتصادی راہداری، آبادی میں دھماکہ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور پاکستان کی خارجہ پالیسی سمیت مختلف امور مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت، جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ تفتیش کی جائے کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر شہری کو بچانے مایں ناکامی پر دو پولیس افسران برطرف

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ضلع ننکانہ صاحب میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام پر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سے ایک شہری کو بچانے میں ناکامی پر دو پولیس افسران کو معطل کردیا۔ مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب

 بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا ۔جنگی جنون میں مُبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، طاقت کے نشے میں چُور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ، عوام کو بجلی کا زور دار جھٹکا دینے کی تیاری

حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم کرنے پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد مارچ میں مزید پڑھیں

صحافیوں کو گالیاں دینے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف پارٹی کے اندر اختلافات، سردار تنویر الیاس کیخلاف انکوائری کیلئے گروپ متحرک

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف اختلافات کھل کر سامنے آگئے صحافی کو گالیاں دینے کا معاملہ پر پارٹی کے اندر سے اختلافات شرع ہو گئے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزیوں پر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات 16 مارچ کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 16 مارچ کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی، الیکشن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے بم دھماکا، دو اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ کانسٹیبل لیویز جمال شاہ کے مطابق کوہلو کے وسطی علاقے تڑیمڑ مزید پڑھیں

یقین ہے ترک اور شام کے عوام اس مشکل سے جلد نکلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان مشکل حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔لاہور ایئرپورٹ پر ترکیہ کے لیے امدادی مزید پڑھیں