پشاور (نیوز رپورٹر) صوبہ خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کی سکیورٹی کے لیے فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان، ہنگو، کوہاٹ، ک±رم اور پشاور زیادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے آج جمعہ سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں، حکومت مزید پڑھیں
آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مو¿ثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ مزید پڑھیں
آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن سے ملاقات کی، دونوں رہنماو¿ں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی مزید پڑھیں
اسلام آباد( کرائم رپورٹر) اسلام آبادبڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ہینڈ گرینڈ،ڈیٹونیٹراور خود کش جیکٹ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا،ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،اسلا م مزید پڑھیں
دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی کہتا ہوں کہ امریکہ نے ہماری حکومت گرائی تھی ، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ مزید پڑھیں
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد مزید پڑھیں
راولپنڈی ،اسلام آباد،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کے یونٹ مہنگے کرنے پر کراچی سے خیبر تک ملک جام ہوگیا ،سڑکیں ،شاہراہوں پر شہریوں کا شدید احتجاج،تاجروں نے پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی تاجروں نے حکومت کا الٹی میٹم دیا ہے کہ بجلی مزید پڑھیں
راولپنڈی(وقائع نگار) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کور ٹ رپوٹرر) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے مزید پڑھیں
