شیخ رشید نے ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستیں مجسٹریٹ اور سیشن عدالت سے مسترد کی جاچکی ہیں جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ڈرائی پورٹ، امپورٹرز اور کسٹم عملہ کی ملی بھگت، حکومت کو ٹیکس کی مد کرروڑوں روپے کا نقصان

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر اولڈ آٹو پارٹس کے امپورٹرز اور کسٹم کے عملہ کی ملی بھگت سے حکومت کو کروڑوں روپے کی ٹیکس کی مد میں نقصان کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ہ ایف بی آر کی جانب مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے مزید پڑھیں

حکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کرے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ حکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر ٹیکس کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ، 170 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے منی بجٹ لانا ہوگا، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

جڑواں شہر بڑی تباہی سے بچ گئے، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور  اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق حساس ادارے کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تحریک مزید پڑھیں

کیوں نا عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کیس میں عمران خان کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا اور کہا کہ کیوں نا عمران خان کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کسی بھی رکن کو قومی اسمبلی ایوان میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا، سپیکر

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق عدالتی فیصلے پر موقف سامنے آگیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاﺅس کی بلڈنگ میں آ سکتے ہیں ، لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ضمانت مزید پڑھیں

عمران خان کو قتل کرنے کا کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا، کالعدم ٹی ٹی پی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جھوٹا ثابت کردیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ جنوبی وزیرستان کے لوگوں کو ان کے قتل کا ٹاسک دیا گیا مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوز باز آجائیں ورنہ سخت نتائج بھگتنا ہونگے، وزیر پیٹرولیم

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث پیٹرول پمپ مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ رک جائیں اور اگر وہ ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ جاری رکھیں گے تو ان کے لائسنس منسوخ کردیے جائیں مزید پڑھیں

دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی)  بل 2022 منظور، یونین کونسلوں کی تعداد نہ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک پیش مزید پڑھیں