اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورےپر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنما بغلگیر ہوئے اور گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں اور املاک کی حفاظت مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین مزید پڑھیں
کراچی(نیوز رپورٹر) فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) 190 ملین پاونڈ کیس میں پرویز خٹک نے بیان ریکارڈ کرادیا ساتھ ہی بنی گالا اسلام ا?باد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی وہی چلا رہی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کور ٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔سنی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(وقائع نگار)حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دیدی۔ ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکیڈصارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ، وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی مزید پڑھیں
لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔پنجاب کابینہ کا کل اجلاس ہوگا مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیانِ حلفی طلب کر لیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی امیدواروں کی پٹیشنز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید نظام اور مزید بہتری سے پاکستان اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کر سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے کے موقع پر کراچی پورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی اسلام آباد کے سیکٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے 9 جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
مری(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جائے ، عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پرویز خٹک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے میرے لیڈر کے خلاف جھوٹی گواہی دی توصوبے میں رہنے کے لئے جگہ نہیں ملے گی ،پرویز خٹک نے مزید پڑھیں
