نیشنل گرڈ میں بڑا بریک ڈائون، ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ وزارت توانائی مزید پڑھیں

محسن رضا نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے نامزد کردہ محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اس سے قبل نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے اوردنیا سے اسلام مخالف رجحان کے خلاف مشترکہ عزم ظاہر کرنے کامطالبہ کیاہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

چین کیساتھ دوطرفہ تجارت میں مزید اضافے کی توقع ہے،وزیر خارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی اور قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں اضافی تعاون کی بدولت دوطرفہ تجارت میں مزید اضافے کی توقع ہے۔عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے مزید پڑھیں

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ آج ہوگا

 پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ نامزدگی کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی دو طرفہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ وقت میں اتفاق رائے پر پہنچنے میں ناکام رہی جس مزید پڑھیں

اعظم خان نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے احکامات کے بعد اعظم خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھالیا۔خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں گورنر حاجی غلام علی نے اعظم خان سے نگراں وزیراعلیٰ کا حلف لیا۔اس مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بے گناہ قرار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر مزید پڑھیں

اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

 اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔ اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

پاکستان کا روس سے مارچ کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ

روس نے پاکستان کو مارچ 2023 کے آخر تک خام تیل برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں روس کے وزیر توانائی نکولے شلگینوو مزید پڑھیں

حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا نہیں چاہتی، وزارت خارجہ قانونی محاذ پر فوزیہ صدیقی کو سہولت فراہم کرے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکا سے رہائی کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 34 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے چند روز بعد ہی پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔ واضح رہے کہ 17 جنوری مزید پڑھیں

پاکستانی قیادت کشمیر کاز کیلئے پوری طرح پرعزم ہے، صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھےگا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آزاد کشمیر کی سینئر مزید پڑھیں

قبل از وقت الیکشن نہ کرائے گئے تو معیشت دیوالیہ پن کا شکار ہو جائیگی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت الیکشن نہ کرائے گئے تو پاکستان کی معیشت سری لنکا کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہو جائے گی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں

ہم چیف الیکشن کمشنر کا بنایا ہوا چیف منسٹر چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے ہم پنجاب میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا بنایا ہوا نگراں وزیراعلیٰ نہیں چلنے دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا پنجاب مزید پڑھیں