اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق 7 روز میں تاریخ طلب کرلی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس نوٹسز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں،سائفر کیس میں سزائیں معطل ،فوری بری کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں اور سائفر کیس میں سزائیں معطل کرتے ہوئے فوری بری کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت کی مزید پڑھیں

پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتایا جاتا کہ کیس کا کیا فیصلہ ہوگا،اب یہ رجحان ختم ہوگیا، چیف جسٹس

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان، مئی میں 3.2 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ملک میں مہنگائی کی شرح گرنے کا رجحان دیکھا گیا۔مئی میں مہنگائی کی شرح میں 3.2فیصد کمی ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

بجٹ کے لئے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

اسلام آباد( خبر نگار) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید پڑھیں

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(خصوصی وقائع نگار) افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) آئی ایم ایف نے ایک بار پھر وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، ایف بی آر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں مزید پڑھیں

مجیب الرحمان ویڈیو،تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، عمران خان کا تفتیش میں تعاون سے انکار

اسلام آباد(خبر نگار) عمران خان آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا اور تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے پوچھ گچھ کیلیے مزید پڑھیں

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان

لاہور(وقائع نگار) پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا سنہ 1971 کے حالات سے کوئی موازنہ نہیں بنتا اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمان ہیں۔علی محمد خان نے مزید پڑھیں

آفیشل ہینڈ ل سے ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر،ایف آئی اے کا بانی پی ٹی آئی سے انکوائری کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط

اسلام آباد (خبر نگار )ایف آئی اے نے بانیِ پی ٹی آئی سےانکوائری کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سےرابطہ کرلیا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے ایکس آفیشل ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیے مزید پڑھیں

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکہ مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔چیف مزید پڑھیں

درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (خبر نگار) آرمی چیف نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست 4-1 سے مسترد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی مزید پڑھیں

خاورمانیکاکوتھپڑمارنے پر25ملزمان کےخلاف دہشت گرد ی کا مقدمہ درج

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) خاور مانیکا کو تھپڑ مارنے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں اور وکلاءسمیت 25ملزمان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق درج مقدمے میں پی ٹی آئی وکلاءنعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹر، زاہد مزید پڑھیں

انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر برطانوی ہائی کمشنر کی تنقید بلا جواز، سپریم کورٹ کابرطانیہ کو خط

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا گیا ۔چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

ملک ریاض اورنیب آمنے سامنے:جو چاہیے ظلم کر لو ۔وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا،سربراہ بحریہ ٹائون

اسلام آباد(خبر نگار)بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض اور نیب آمنے سامنے گئے ہیں،ملک ریاض نے بحریہ ٹائون دفتر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہا کہ ملک ریاض وعدہ مزید پڑھیں