پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز  بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔بابر اعظم کوگورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں ستارہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات میں ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی لیک ویڈیو کی کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں، آج آپ کو ویڈیو لیکس پر بڑا غصہ آتا ہے، رانا ثنا اللہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تمام اداروں کی اپنی اپنی آئینی ذمہ داریاں ہیں، ان کا اختیار پارلیمنٹ کی مرہون منت ہے، پارلیمنٹ نے طے کیا ہے کونسا ادارہ کس دائرہ مزید پڑھیں

عدلیہ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے، ہم صبر اور درگزر سے کام لے رہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سی سی پی او لاہور تبادلہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عدلیہ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے، ان آڈیو ٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں، ہم صبر اور درگزر سے مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس، پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اعتراضات مسترد کر دیے۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے، زلمے خلیل زاد

امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں ایک اور بیان دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ لگتا ہےحکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین مزید پڑھیں

سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری

وزارت توانائی نے وزیراعظم کے احکامات پر سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے جس کے ببعد وزارت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ یا الیکشن کمیشن کا فیصلہ حرف آخر نہیں، رانا ثنا اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما  رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بالاخر گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

 رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔اجلاس کی صدارت مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ماہ رمضان کے چاند کی رویت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔گزشتہ روز پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز نے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی  مزید پڑھیں

زلزلے سے 9 افراد کے جاں بحق درجنوں زخمی

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں 2 بچیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے فائرنگ تبادلہ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہو گئے جبکہ سات سپاہی زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ 21 مارچ 2023 کو جنوبی مزید پڑھیں