توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال، پی آئی اے کی 60 سے زائد غیر ملکی پروازیں منسوخ

 پاکستان میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کیلئے مختلف ایئرلائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر آنے اور جانے مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی، اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ

 ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی ریلی، اجتماع یا خطاب کی اجازت نہیں ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی سخت ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ جانے مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی آڈیو لیک

عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر فیصلے سے پہلے ہی نجی ٹی وی کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی مبینہ گفتگو کی آڈیو بھی لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو کے مزید پڑھیں

آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ کر ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں، مریم نواز

عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مزید پڑھیں

کوئی انتشار نہیں ، ملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا مزید پڑھیں

سرکاری اور فوجی عمارت کو پہنچائے جانے والے نقصان کی مذمت کرتا ہوں، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اورقابل افسوس مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان سے تفتیش کا آغاز، اہلیہ سے بات کرنے ، وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت

 نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا۔تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ بھی بھرنے کیلئے دیا ہے۔عمران خان پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نظر بند

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا، خالد خورشید کو نظر بند مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آئی ایس پی آر اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق اعلامیہ پاکستان مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں کی لسٹ تیار، گرفتاری کیلئے بڑا آپریشن کیا جائیگا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ جاری کردی۔ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر مزید پڑھیں