ڈالر کی ہمسایہ ملک کو اسمگلنگ ایک بڑا مسئلہ ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے شرکا کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے کے مشتعل ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل یاسر شہید ہو گیا۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق گوادر میں دھرنے کے مشتعل ہجوم نے ان کی حفاظت پر مامور  پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، مزید پڑھیں

ہم نے جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ کو نکالا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ کے سہولت کار کو بڑی عزت سے خدا حافظ کہہ دیا، یہ جیالوں کی کامیابی اور جمہوریت کا انتقام ہے، آصف زرداری، فریال تالپور کو جیلوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم میاں شہبازشریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو  نے والدہ کی 15 ویں  برسی پر جاری پیغام میں  کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے دور سے بہت آگے کا ادراک رکھنے والی کرشماتی لیڈر مزید پڑھیں

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا، آصف زرداری

 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کرسکتا۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان خود ساختہ اور من گھڑت ہے، صدر علوی

ایوان صدر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی 2018 کے عام انتخابات اور سینٹ کے الیکشن میں مدد سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر وضاحت جاری کی ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

’کلیئرنس آپریشن‘ کے دوران آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے علاقےکاہان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ’کلیئرنس آپریشن‘ کے دوران آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا جبکہ مقابلے کے دوران ایک سپاہی بھی شہید ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازا مزید پڑھیں

ملک کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں، حادثے میں 3 جاں بحق

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  سمیت ملک کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے، بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ حد نگاہ شدید متاثرہونے سے مختلف موٹرویز ٹریفک کیلئے مزید پڑھیں

بابائے قوم کے یوم پیدائش پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کرتے ہیں، صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا کشمیر سے متعلق اہم بیان بھی شیئر کیا۔صدر عارف علوی نے اپنے قائد اعظم مزید پڑھیں