وزیراعظم آفس ملازمین کی موجیں،4 اضافی تنخواہوں کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی) آئی ایم ایف بیل آﺅٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلئے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف سے نئے بیل آﺅٹ پیکیج کی درخواست کیلیے واشنگٹن مزید پڑھیں

چیف جسٹس، وزیراعظم اور مریم نواز کے نام بھیجے گئے چار خطوط برآمد

اسلام آباد(سی این پی)راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیٹر باکس سے اعلیٰ شخصیات کو ارسال کیے گئے مزید چار خطوط برآمد ہوئے ہیں۔ ایک خط چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، مزید پڑھیں

معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

کراچی(سی این پی) حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

سائفر کیس :عید سے قبل عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل نہ ہو سکی

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے مزید پڑھیں

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(سی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہم افغان انتظامیہ سے توقع کرتے ہی وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(سی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی ا¿گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مزید پڑھیں

صدر زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ،فوجی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے،چیف آف آرمی اسٹاف کی صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول،مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے مزید پڑھیں

سینیٹ کی 19 نشستوں پر پولنگ جاری، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 مزید پڑھیں

ملک کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (سی این پی) ملک کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف پارلیمنٹ ہاوس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد(سی این پی) ٭ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مندرجات پر تفصیلی غور مزید پڑھیں

سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نیا چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی )سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نیا چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ تو فیصلہ ذرائع کے مطابق بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلا مقابلہ سینٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ پر انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے بتایا کہ 20 افراد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کرینگے

اسلام آبا(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کریں گے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں