قائد کے سنہرے اصولوں پر عمل کرکے ہی فلاحی ریاست بنائی جاسکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کہا کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت دو قومی نظریےکی صداقت کو ثابت کرتی ہے۔یوم قائد پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تقریب، صدر وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق آج کے دن کا آغاز ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے مزید پڑھیں

عمران خان باز نہ آئے، جنرل (ر) باجوہ پر سخت تنقید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھیلاہور میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لے، وفاقی حکومت

وفاقی وزیر داخہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ پنجاب کی موجودہ صورتحال پر ازخود نوٹس لے۔لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور طارق بشیر چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد خود کش دھماکہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں نے وفاقی دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا، ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ

ڈی آئی جی اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے وفاقی دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد سہیل ظفر چٹھہ آئی ٹین فور میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا، وزیراعظم، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی مذمت

 وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا، ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی بروقت کارروائی سے شہر دہشتگردی کے بڑے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا، پرویز الہیٰ کا عدالت جانے کا اعلان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکامی پر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا۔گورنر نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری مزید پڑھیں

مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2022 منظور کیا گیا۔بل کے تحت اسلام آباد مزید پڑھیں