یقین دلاتا ہوں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے ماضی میں کچھ ترک کمپنیوں کے لیے پاکستان میں مشکلات رہی ہیں، یقین دلاتا ہوں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے مزید پڑھیں

پاکستان اورترکیہ کادوطرفہ تعلقات کوتعاون کے فروغ کے ساتھ نئی بلندیوں پرلے جانے کاعزم

پاکستان اورترکیہ نے دوطرفہ تعلقات کومختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے ساتھ نئی بلندیوں پرلے جانے کے عزم کااعادہ کیاہے۔اس عزم کااظہاروزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں مشترکہ نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ سے مزید پڑھیں

راولپنڈی جلسے سے قبل پولیس کا عمران خان کو اہم مراسلہ

راولپنڈی میں جلسے سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر سکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔پولیس حکام کی جانب سے پی ٹی آئی قیادت کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا  ہےکہ  وی آئی پی سکیورٹی مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کو مبارکباد

پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال کے لیے تعیناتی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے معافی مانگ لی، سینیٹ کی نشست سے مستعفی، عدالت نے تاحیات نااہلی ختم کردی

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد انٹرسیکشن کے قریب جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 56 شرائط کے ساتھ ایک روز کے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی ہے۔ نوٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ نئے آرمی چیف عاصم منیر وزیر اعظم آفس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلیوٹ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو ان کی تعیناتی مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے اہم تعیناتی کی سمریوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عاصم منیر کی بطورِ آرمی چیف اور ساحر شمشاد کی بطورِ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف تقرری کے مزید پڑھیں

صدر کی عمران خان سے ملاقات، ایوان صدر 7 بجے ہینڈ آئوٹ جاری کریگا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کے تقرر سے متعلق صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات کا ہینڈ آؤٹ 7 بجے تک جاری کیا جائے گا۔پاک فوج میں اہم عہدوں مزید پڑھیں

صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، اسحاق ڈار

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارےے پاس پلان بی موجود ہے۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، مزید پڑھیں