غریبوں کے گھر ڈوب گئے اور میں اسلام آباد میں کیسے بیٹھ سکتا ہوں ،شہباز شریف

گوادر ( سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف عہد ے کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے دورے پربارشوں سے شدید متاثرہ علاقے گوادر پہنچ گئے ،متاثرین سے ملاقات اور تازہ ترین صورتحال بارے دریافت کیا ،وزیراعظم کو بارشوں اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف :نئے سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ پنشن سکیم تیار

اسلام آباد(سی این پی)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرلی ،نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کی بجائے رضاکارانہ پنشن اسکیم دی جائے گی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے آرمی چیف کا مصافحہ،مریم نواز سے بھی ملے

اسلام آباد(سی این پی) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،پیر کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ملک کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد،پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کر دی فیصلہ ایک چار کی تناسب سے جاری کیا گیا مزید پڑھیں

زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد(سی این پی) اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی چیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

نو منتخب وزیر اعظم کا 2سال سے کم سزا کے قید یوں کی رہائی کا اعلان

اسلام آباد (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مسلسل دوسری باری اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے 2سال سے کم سزا کے قیدی ،بچوں اور عورتوں کی رہائی اور سانحہ 9 مزید پڑھیں

شہباز شریف201 ووٹ لیکر دوسری بار وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(سی این پی)اتحادی جماعتوں کے نامزدکردہ امیدوار شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیرا عظم پاکستان بن گئے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب

اسلام آباد(سی این پی)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلئے یوسف رضا گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاءکی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کون؟شہباز شریف اورعمر ایوب میں مقابلہ آج

اسلام آباد(سی این پی)وزیر اعظم پاکستان کیلئے اتحادی جماعتوں کے نامزدہ کردہ امیدوارشہباز شریف اور اپوزیشن کے عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر سنی اتحاد مزید پڑھیں

آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان بن گئے

کوئٹہ(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بن گئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناو¿ کے لیے پولنگ ہوئی سپیکر بلوچستان اسمبلی نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وفد کی مولانا سے ملاقات،سپیکر اوروزیر اعظم کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے قومی اسمبلی میں اپنے نامزد کردہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعظم کے لیے ووٹ مانگ لیے۔ عمرایوب، اسد قیصر مزید پڑھیں

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(سی این پی) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاو¿س مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(سی این پی) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں علی محمد مزید پڑھیں