توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی تاہم عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

معاملہ مشکوک ہے، صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کرائینگے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی موت کی تحقیقات کروانے کا اعلان کردیا۔ اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شہید صدف نعیم کے اہلخانہ کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف کے اہلخانہ کے لیے 50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ضابطےکی کارروائی فوری مکمل کرکے مزید پڑھیں

صدف کی شہادت گرنے سے نہیں ، گارڈز کے دھکے دینے سے ہوئی، ساتھی رپورٹر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے لانگ مارچ میں کنٹینر سےگر کر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کے ساتھی رپورٹرکا کہنا ہےکہ صدف کی شہادت کنٹینر سےگرنے سے نہیں، بلکہ کنٹینر  پر تعینات گارڈز کے دھکا دینے سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، خاتون رپورٹر عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پاکستان نے پہلی جیت حاصل کرلی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پاکستان پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو6وکٹوں کے فرق سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار شاداب خان کی تین وکٹوں اور محمد مزید پڑھیں

عمران نیازی نے افواج پاکستان پر تابڑ توڑ حملے کیے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ نے علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیک سنا دی

وفاقی وزیر داخلہ نے لانگ مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک سنا دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے فائرنگ تبادلہ، دو فوجی جوان شہید

 ڈیرہ اسماعیل  خان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درا زندہ میں پاک فوج اور دہشتگردوں کے درمیان مزید پڑھیں

گوانتاناموبےجیل سے قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ رہا

بد نام زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد سیف اللہ پراچہ پاکستان مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے شرکا کو ہوٹلز اور گیسٹ ہائوسز میں کمرے نہ دینے کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جب کہ اس مزید پڑھیں

لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں بنائی جانے والی کمیٹی میں 9  ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد مزید پڑھیں

عمران خان نے اداروں کے افسران کو ہدف پر لیا ہوا ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے عمران خان نے اداروں کے افسران کو ہدف پر لیا ہوا ہے لیکن اب فیصلہ ہوا ہے جھوٹ کو اسی وقت دبانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا مزید پڑھیں