انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکارکردیا

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی حکام نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا مزید پڑھیں

عام انتخابات کے التواء سے متعلق تیسری قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آبا د(سی این پی)عام انتخابات 2024 کے التواء سے متعلق ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ آزاد پارلیمنٹری گروپ کے سینیٹر ہلال الرحمان کی جانب سے قرارداد جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف 2024 کے الیکشن سے باہر ہوگئی

اسلام آبا د(سی این پی)تحریک انصاف کو سپریم کورٹ سے بھی بلے کا نشان نہ مل سکا،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اوراکبر ایس بابر کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔متفقہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام

اسلام آباد (سی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پاکستان تحریک انصاف 266 حلقوں میں سے  233 حلقون میں ٹکٹ جاری مزید پڑھیں

گھر پر حملے کی اطلاع ملنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرسپریم کورٹ سے چلے گئے

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ لائیو سماعت چھوڑ کر گھرچلے گئے دوران سماعت اطلاع ملنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف والوں نے کلہاڑی اپنے پائوں پر خود ماری ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے بلے کی بحالی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاں پر کلہاڑی ماری ہے۔چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ایک اور جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کیا۔ جس میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پشاور(سی این پی) پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے قومی اور صوبائی امیدواروں کے ناموں کی لسٹ

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے بانی قائد نوازشریف نے پنجاب بھر کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کی لسٹ کی باقاعدہ منظوری دیدی ،پارٹی ٹکٹ کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں

نواز شریف نے راولپنڈ ی کی قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے پارٹی ٹکٹ کے نام جاری کر دیئے

لاہور،اسلام آباد (سی این پی)ن لیگ نے راولپنڈی سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جس کی باقاعدہ لسٹ جاری کی گئی ہے جو کہ درج ذیل ہے 8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کیلئے این اے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈ ی(سی این پی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی،دونوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نوا ز شریف ،جہانگیرترین سمیت تمام سیاستدانوں کی تاحیات نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی ملا حسن اخوند سے ملاقات،پاکستانی قیاد ت کا اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد(سی این پی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی،مولانا فضل الرحمن نے پاکستانی قیادت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ افغان قیادت نے پاکستانی حکومت سے افغانیوں کی واپسی سے مزید پڑھیں

باجوڑ میںبم حملے میں پولیو ٹیم پر مامور پانچ اہلکار شہید

پشاور(سی این پی)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ علاقے تحصیل ماموند میںبیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس ٹرک کے نزدیک دھماکا ہوا۔ دھماکے مزید پڑھیں