بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کے خلاف دھوکہ دہی اور خورد برد کی شکایات پر وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور متاثرین سے رابطے کی اپیل کی ہے۔ نیب کراچی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 24 اور 25 جنوری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پارٹی نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ایڈووکیٹ سمیر کھوسہ مزید پڑھیں

ایف بی ار کی چھ ارب روپے کی گاڑیوں کو خریداری کا معاملہ خواجہ اصف نے معاملہ میں اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ٹوئٹ کی ھے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے چھ ارب کی گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ ، گاڑیوں کی خریداری رکوانے کیلۓ سینٹ کمیٹی کو استعمال کئے جانے کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے لیے ورلڈ بینک کو دعوت

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ورلڈ بینک سے ڈسٹری بیوشن لیول ٹرانسفارمرز پر اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے لیے فنڈز اور سرمایہ کاری فراہم کرنے پر زور دیا ہے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ مانگ لی

عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے، جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی مزید پڑھیں

سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کو طلب

اسلام آباد ۔حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیموں کا چوتھا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 28 جنوری کو اجلاس منعقد کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ یہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی مزدوروں کے لیے تین نسلوں کی طویل جدوجہد کی تاریخ ہے بلاول بھٹو زرداری او جی ڈی سی ایل ، اتحاد یونین حلف برداری سے خطاب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی کی مزدوروں کے لیے تین نسلوں کی طویل جدوجہد کی تاریخ ہے موجودہ حکومت اتفاق رائے سے عاری یکطرفہ پالیسیوں کے ذریعے کبھی مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جو اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟

پی ٹی آئی دوبارہ غور کرے، مذاکرات نہ چھوڑے، عرفان صدیقی

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے فیصلے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں, اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی خدمات انجام دینے سے روک دیا ہے اور جیل انتظامیہ اور عدالت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا سعودی اور قطر کے وزرائے خزانہ سے سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خزانہ سے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں، اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی تجویزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ مطلع ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ادارے پرجانبداری اور ججز کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کو 30 جون تک اپنا ریونیو 14 ارب تک بڑھانے کا ٹاسک سونپ دیا وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ کا جائزہ اجلاس پاکستان پوسٹ کے بہتر بزنس ماڈل سے گزشتہ چند ماہ میں مثبت تبدیلی نظر آنے لگی ہے، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مواصلات کی پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی غیر قانونی نکلی پلاٹوں کی فروخت اور تشہیر جاری ، سی ای او، کوآ ر ڈی اےکی جانب سے نوٹس جاری

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر مواصلات و استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی غیر قانونی نکلی شہری کو سہانے سپنے دکھا کر پلاٹوں کی فروخت اور تشہیر ، سی ای او کو، مزید پڑھیں

ملک ریاض کے دبئی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری منی لانڈرنگ کے زمرے میں آئےگی، نیب کا انتباہ

اسلام آباد ۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کے دبئی میں شروع کیے گئے نئے منصوبے میں سرمایہ کاری غیر قانونی اور منی لانڈرنگ کے زمرے میں آ سکتی مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی تیاریاں

اسلام آ باد (خصوصی نمائندہ)ایڈووکیٹ محمود اختر نقوی نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف دبئی اور عالمی عدالت میں مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ریاض ہر حکومت کے سربراہ کو نوازتے ہیں، جس مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن پشاور: زمینی بے ضابطگیوں پر ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج

پشاور۔بحریہ ٹاؤن پشاور کی زمین خریداری میں بے ضابطگیوں پر معروف پراپرٹی ٹائیکون اور بزنس مین ملک ریاض اور ان کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر گزشتہ رات تھانہ متھرا میں تحصیل میونسپل مزید پڑھیں