پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جنرل عاصم منیر کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرادی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی قرارداد چیف وہپ ن لیگ رانا محمد ارشد کی جانب سے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی-ایران جنگ بندی میں ثالثی پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف سے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا فرانسیسی صدر نے امریکا، ایران جنگ بندی اور مذاکرات کیلئے ثالثی کی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد دی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلوی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اس سے قبل آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی اور جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے، پاکستان کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی گفتگو، لبنان میں جنگ بندی پر عملدرآمد پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور لبنان پر بمباری پر اظہارِ تشویش کیا دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

اہم مذاکرات کیلئے امریکی اور ایرانی وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق: پاکستانی فورسز کا بھرپور جواب، طالبان کو بھاری نقصان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) آپریشن غضب للحق میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں افغان طالبان رجیم کی بدترین پسپائی ہوئی پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سرحد پار حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملادیا، افغان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پٹرولیم قیمتوں پر غور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیا گیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کو اب تک کی مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد شہباز شریف کی امریکہ اور ایران کو اسلام آباد مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جنگ بندی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے امریکی و ایرانی وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی فریقین کی جانب جنگ بندی پر اتفاق کے بعد وزیراعظم مزید پڑھیں

شہباز شریف کی قوم سے پٹرول بچانے اور کفایت شعاری اپنانے کی اپیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر پوری قوم مل کر پٹرول کی بچت اور کفایت شعاری کی مہم میں اپنا حصہ ڈالے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترکی کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، ترجمان دفترِ خارجہ کے مزید پڑھیں

ایران جنگ بندی اپیل پر شہباز شریف کی عالمی سطح پر پذیرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایران میں 2 ہفتوں کی جنگ بندی کی اپیل پر وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف کے ایکس پیغام کو 40 منٹ میں 10 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ سے ایران ڈیڈ لائن میں دو ہفتے توسیع اور جنگ بندی کی اپیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملے کی ڈیڈ لائن میں دو ہفتے مزید توسیع کی درخواست کر دی، وزیراعظم شہبازشریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ ہوا، وزیراعظم نے درخواست مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، کشیدگی میں مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا مطابق محمد شہباز شریف نے آج دوپہر مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن کیلئے متحرک، ایران اسرائیل کشیدگی پر سفارتی کوششیں جاری.اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم، فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں سینیٹ میں خطے کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار مزید پڑھیں

پاک فوج نے سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کی، سکیورٹی مضبوط کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سعودی پر حملے قابلِ مذمت ہیں، ایران تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مزید پڑھیں

پاکستان نے سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی، یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اہم اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ تعلقات جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن . وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت مزید پڑھیں