دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خام تیل کی خریداری کے معاملے پر روس کے ساتھ گفتگو جاری ہے۔اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے لئے مشاورت میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے پراپرٹی ٹائیکون سے 50 ارب روپے کی ڈیل کے حوالے سے کابینہ اجلاس کی تفصیلات بتادیں۔فیصل واوڈا نے کہا کہ اجلاس میں شہزاد اکبر نے سیل لفافہ دکھایا اور کہا کہ لفافے مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اوروہاں کھڑا ہوجائے جب کہ جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام مزید پڑھیں
باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، جبکہ پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کے الزامات پر کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جس عدالت میں جانا چاہیں جائیں ہم سامنا کریں گے۔ گزشتہ روز جیو نیوز مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسن سے ملاقات مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج برداشت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے تاریخ اہمیت اور اقوال اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت کی اہمیت کے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ودیگر رہنماں نے پولیس وین پر دہشتگردوں کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مادر وطن مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشتگردوں نے تھانہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق 16 نومبر سے 30 نومبر تک ہوگا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسحٰق مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں آغاز ہوگیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کیا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ شریک تھے۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں
دفاعی مصنوعات تیار کرنے والے ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز نے ملکی دفاعی صنعت میں جدید سب سونک کروز میزائل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرادیا۔بین الاقوامی دفاعی نمائش میں موجودہ دور میں روایتی جنگوں کے تبدیل ہوتے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں ادارے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2 روز مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی طرف سے امریکا پر الزام عائد کرنے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایک عالمی طاقت ہے جس سے گزشتہ 75 سال سے ہمارے تعلقات رہے ہیں جن میں اتار مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پتا ہے مجھ پر قاتلانہ حملہ کس نے کیا، تحقیقات میں ہو سکتا ہے ثابت ہو کہ حملہ آور وہ نہیں، آئین مزید پڑھیں