پاکستان اورچین نے اپنے مشترکہ عزم کااعادہ کیاہے کہ اپنے برادرانہ تعلقات اور دوستی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔اس عزم کااظہاروزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اورچین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کیا جس میں مزید پڑھیں
عام انتخابات کا انعقاد اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے ۔ واضح مزید پڑھیں
جوں جوں حکومت کی مدت مکمل ہونے کے دن قریب آرہے ہیں نگران وزیراعظم کے نام پر تجسس بڑھتا جا رہا ہے، آخر وہ کون ہوگا جو موجودہ وزیراعظم کی مدت ختم ہونے کے بعد نگران سیٹ میں وزیراعظم کے مزید پڑھیں
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مزید پڑھیں
راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھرمیں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے مزید پڑھیں
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ اٹک جیل کی انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات کرانے سے انکار کر دیا۔نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات مزید پڑھیں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں امریکی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو براستہ موٹروے اٹک پہنچایا گیا۔ انہوں نے بتایاکہ اٹک جیل کے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں
مشترکہ مفادات کونسل نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ اتحادی حکومت کا مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ہوا ،جس کا ایک نکاتی ایجنڈا مردم شماری تھا سندھ اور بلوچستان کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو 4 برس مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیے جانے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو لاہور سے مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ توشہ خانہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پڑوسی ملک کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی وجہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی کوپارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
ژوب کینٹ میں 13 جولائی کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ژوب حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی ہے اور دہشت گردوں کا تعلق مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور ترک نائب صدر جودت یلماز نے پاک ترک تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم (MilGem) کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔پاک ترک تعاون سے مقامی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکام کو 4 اگست کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
