وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کہ 3 روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بری ہو گئے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔رانا ثنااللہ مزید پڑھیں
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے مری روڈ پر واقع فارم ہاؤس کو سیل کر دیا۔اعظم سواتی کو گزشتہ ماہ اعلیٰ مزید پڑھیں
متنازع ٹوئٹس کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر کوئٹہ سے سکھر منتقل کر دیا۔اعظم سواتی کے خلاف کراچی سمیت سندھ کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ برطانیہ کے سب سے بڑےاخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ریکورک منصوبے کو قانونی قرار دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس پر مختصر رائے سنائی۔سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں لکھا کہ ریکوڈک ریفرنس میں صدر مملکت نے 2 سوالات مزید پڑھیں
سینئر کسٹم حکام کے درمیان تنازع کی وجہ سے تقریباً دو ماہ سے زائد کی بند سوست ڈرائی پورٹ پر خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس بالآخر دوبارہ شروع ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی۔ مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ دیرینہ اسٹریٹجک اتحادی ہونے کے ناطے دہشت گردی کے انسداد، علاقائی استحکام کو فروغ دینے اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے مشترکہ ایجنڈے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بیرون ممالک مقیم کاروباری حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ سیلاب متاثرین کے لیے سو سو یونٹس کے گھر تعمیر کرنے کی ذمہ داری لیں کیونکہ انسانی خدمت کی اس سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کردیے ہیں۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر 2 ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ پیش کرے۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پاکستان نے زرمبادلہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال جون کے اختتام تک 16 ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے جس کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ ایک بار پھر نئی حلقہ بندیوں کا سوچا جارہا ہے اگر ہمیں وقت نہیں دیا گیا تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانا مشکل ہوجائےگا، الیکشن کمیشن نے کبھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے مزید پڑھیں
عالمی بینک کی ڈائریکٹر برائے ریجنل انٹگریشن اینڈ انگیجمنٹ، سؤتھ ایشیا سیسل فرومین نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کا مجموعی مقصد حاصل کرنے کے لیے علاقائی تعاون کا مزید پڑھیں
وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے ایس ڈی پی آر سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے سستا تیل خریدنے پر امریکی کی جانب سے کسی طرح کی پابندیوں کا سامنا نہیں مزید پڑھیں