پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے دنیا سے مہنگی نرخوں پر ایندھن خریدنا پڑتا ہے لیکن پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، جس سے سعودی عرب اور مزید پڑھیں

عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعہ 28 اکتوبر سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خود لانگ مارچ کو لیڈ کروں گا۔ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل: ادارے پر الزام تراشی سے کون فائدہ اٹھا رہا ہے تحقیقات ہونی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل بابرافتخار نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے بعد ہونے والی الزام تراشی پر مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں ملیں، پھر مجھے اطلاع ملی انہیں قتل کیا جا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم تھا کہ سینیئر صحافی ارشد شریف کو قتل کیا جا رہا ہے اور میں نے ان کو ملک سے باہر مزید پڑھیں

پولیو ٹیم پر حملہ، حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پشین کے ڈپٹی کمشنر محمد یاسر نےنجی  ٹی وی کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل، امریکا کا کینیا سے مکمل تحقیقات پر زور

امریکا نے سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کینیا کی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات پر زور دیا ہے۔واشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

کینیا کے مقامی میڈیا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے

کینیا کے مقامی میڈیا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے۔مقامی میڈیا نے سوال اٹھایا کہ کیا کینیا پولیس نے ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی کوشش کی؟کیا کار سواروں نے حکم ماننے سے انکارکیا؟ اگرکارسواروں نے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل ، فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ مزید پڑھیں

عمران خان کی 6 نشستوں پر جیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے روک لیا

الیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرکامیاب امیدواروں کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے237 کراچی سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ  اور  این اے157 ملتان سے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میت وطن واپس لانے کے انتظامات، صدر وزیراعظم کی تعزیت

کینیا میں پاکستانی حکام نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کی شناخت کرلی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان ہائی کمشنر، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی میں ڈیڈ ہاؤس میں ہیں، پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل، سیکرٹری داخلہ و خارجہ کو نوٹس، رپورٹ طلب

معروف صحافی اور سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کرلی مزید پڑھیں